سری لنکا،افغانستان میچ میں نوبال کا بڑا ڈرامہ،امپائر کوئی اور کام کرلے،آئی لینڈرزکپتان
| | |

سری لنکا،افغانستان میچ میں نوبال کا بڑا ڈرامہ،امپائر کوئی اور کام کرلے،آئی لینڈرزکپتان

دمبولا،کرک اگین رپورٹ سری لنکا،افغانستان میچ میں نوبال کا بڑا ڈرامہ،امپائر کوئی اور کام کرلے،آئی لینڈرزکپتان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا افغانستان کے تیسرے ٹی 20 میں آخری لمحات کا ایک فیصلہ متنازعہ ہوگیا۔مبینہ طور پر امپائر کی مدد نے افغانستان کی جیت میں اہم کردار اداکیا اور ہائی فل ٹاس…