بھارتی کھلاڑی پانی کی جگہ پراسرار چیز پی کر ہسپتال ،جہاز سے اتارا گیا
| |

بھارتی کھلاڑی پانی کی جگہ پراسرار چیز پی کر ہسپتال ،جہاز سے اتارا گیا

  ممبئی ،کرک اگین رپورٹ   بھارتی کھلاڑی پانی کی جگہ پراسرار چیز پی کر ہسپتال ،جہاز سے اتارا گیا بھارتی کھلاڑی میانک اگروال کو منگل کے روز اگرتلہ کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ انہوں نے ایک بوتل سے مائع پینے کے بعد پیٹ میں درد ،گلے اور منہ میں جلن…