پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں
| | |

پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں

کراچی 28 دسمبر، 2023:پی سی بی مٰیڈیا ریلیز پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات ایس این جی پی ایل کے شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ تھی جنہوں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔ غنی گلاس کے سعد…