شاہد آفریدی نے کپتان تبدیلی پر نیا کٹا کھول دیا
| | | |

شاہد آفریدی نے کپتان تبدیلی پر نیا کٹا کھول دیا

    لاہور ، کرک اگین رپورٹ   شاہد آفریدی کا حیران کن رد عمل آگیا،پاکڈتان کپتانی پر شاہین کی برطرفی سے نیا کٹا کھول دیا۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ میں سلیکشن کمیٹی میں بہت تجربہ کار کرکٹرز کے فیصلے سے حیران ہوں۔ مجھے اب بھی یقین ہے کہ اگر تبدیلی ضروری تھی تو…