| | | |

شاہد آفریدی نے کپتان تبدیلی پر نیا کٹا کھول دیا

 

 

لاہور ، کرک اگین رپورٹ

 

شاہد آفریدی کا حیران کن رد عمل آگیا،پاکڈتان کپتانی پر شاہین کی برطرفی سے نیا کٹا کھول دیا۔

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ میں سلیکشن کمیٹی میں بہت تجربہ کار کرکٹرز کے فیصلے سے حیران ہوں۔ مجھے اب بھی یقین ہے کہ اگر تبدیلی ضروری تھی تو رضوان بہترین انتخاب تھا لیکن جب سے فیصلہ ہوا ہے میں ٹیم پاکستان اور بابر اعظم کو اپنی مکمل حمایت اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

اب محمد رضوان کیلئے آواز آگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *