پی سی بی کا یوم پاکستان پر بڑا اعلان،آسٹریلیا بھی شامل
| | | | |

پی سی بی کا یوم پاکستان پر بڑا اعلان،آسٹریلیا بھی شامل

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوم پاکستان کرکٹ فینز کے ہمراہ منانے کا اعلان۔ پی سی بی نے بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے روز یوم پاکستان کے نام کردیاہے۔ تیئس مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوگا۔…