کرکٹ کے تیز ترین ایونٹ ٹی10کا شیڈول جاری
| | |

کرکٹ کے تیز ترین ایونٹ ٹی10کا شیڈول جاری

ابوظبی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظبی ٹی ٹین کی تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے، اس کے مطابق ابوظبی ٹی 10 تئیس نومبر سے چار دسمبر تک ابوظبی کی شیخ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اس ٹورمنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اور ہر ٹیم دس لیگ فکسچر کھیلے گی،…

ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کا ٹائٹل دکن کے نام،دہلی کا قلعہ سر کرلیا
| | | |

ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کا ٹائٹل دکن کے نام،دہلی کا قلعہ سر کرلیا

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز  دکن گلیڈی ایٹرز نے ہفتہ کو دہلی بلز کو 56 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ابوظہبی ٹائٹل جیت لیا۔ ابتدائی بلے بازوں آندرے رسل اور ٹام کوہلر-کیڈمور نے دکن گلیڈی ایٹرز کے لیے 159/0 کا بڑا ٹوٹل بنانے کے بعد، دہلی بلز اپنے تعاقب میں خاص پیش رفت نہ کرسکی…

ابو ظہبی ٹی 10،فائنل کی ٹیمیں فائنل،ٹاپ ٹیم باہر
| | | |

ابو ظہبی ٹی 10،فائنل کی ٹیمیں فائنل،ٹاپ ٹیم باہر

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز دہلی بلز نے جمعہ کو کوالیفائر 2 میں ٹیم ابوظہبی کو 49 رنز سے شکست دے کر ابوظہبی  فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میں بلز کا مقابلہ دکن گلیڈی ایٹرز سے ہوگا اور ٹیم ابوظہبی کا مقابلہ ہفتے کو تیسری پوزیشن کے لئے بنگلہ ٹائیگرز سے ہوگا۔ایونٹ کی سپر ہٹ ٹیم…

دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی
| | |

دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی

ابو ظہبی،میڈیا پریس ریلیز   بنگلہ ٹائیگرز کو 62 رنز سے شکست ۔بنگلہ ٹائیگرزنے ٹورنامنٹ میں اپنے ٹاپ آرڈر پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے 140 رنزکے تعاقب میں بہترین شروعات کیں۔ حضرت اللہ زازئی، جنہوں نے اوائل میں کوہلر-کیڈمور کا کیچ چھوڑا تھا، دوسری ہی گیند پر آئوٹ ہو گئے۔ ول جیکس اس کے…

وہاب کے بعد عامر بھی چمک اٹھے،ایشز،سٹوکس خطرے میں،،سٹیون سمتھ کا مستقبل تاریک
| | | | | | | | | |

وہاب کے بعد عامر بھی چمک اٹھے،ایشز،سٹوکس خطرے میں،،سٹیون سمتھ کا مستقبل تاریک

کرک اگین رپورٹ وہاب کے بعد عامر بھی چمک اٹھے،ایشز،سٹوکس خطرے میں،،سٹیون سمتھ کا مستقبل تاریک۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ابھی سے ایشز کے مستقبل پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔کوروناکی نئی قسم کا کیس جنوبی افریقا سے آسٹریلیا پہنچ گیا ہے،اس کے بعد وہاں پر سفری پابندیاں مزید بڑھائی جارہی ہیں۔ایسے میں انگلش پلیئرز کے لئے سختی…

ٹی 20 کرکٹ کا مستقبل تاریک،کرس گیل نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا
| | | | | |

ٹی 20 کرکٹ کا مستقبل تاریک،کرس گیل نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز File phot:Twitter ٹی ٹین کرکٹ مختصر دورانئے کا کھیل ہے جو انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے جس کی وجہ سے ٹی20کرکٹ میں انٹرٹینمنٹ ختم ہوتی دکھائی دیتی ہے ان خیالات کا اظہار کرکٹ یونیورسل باس کرس گیل نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ٹی 20 کرکٹ کا مستقبل تاریک،کرس گیل نے نیا پنڈورا بکس…

علیم ڈار کے سر پر تھرو،چودہ طبق روشن،درد سے بے حال
| | | | |

علیم ڈار کے سر پر تھرو،چودہ طبق روشن،درد سے بے حال

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی سینئر امپائر علیم ڈار بال کی زد میں آگئے،ان کے سر پر لگنے والی گیند اتنی زوردار تھی کہ ان کے 14 طبق روشن ہوگئے،گرائونڈ میں موجود کھلاڑی کافی دیر تک ان کا سر سہلاتے رہے،چوٹ اتنی زوردار تھی کی تکلیف بڑھتی ہی گئی۔نتیجہ میں فزیوکو میدان میں آنا پڑا،اس…

ٹی 10 لیگ،ٹیم ابو ظہبی پہلے بیٹنگ کرکے پھر کامیاب،دوسری فتح
| | | |

ٹی 10 لیگ،ٹیم ابو ظہبی پہلے بیٹنگ کرکے پھر کامیاب،دوسری فتح

ابو ظہبی،پریس ریلیز ٹی 10 لیگ،ٹیم ابو ظہبی پہلے بیٹنگ کرکے پھر کامیاب،دوسری فتح۔ٹیم ابوظہبی نے ابوظہبی ٹی 10 کے پانچویں سیزن میں ہفتے کے روز ناردرن واریئرز کو 21 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کی۔ کپتان لیام لیونگ اسٹون نے 23 گیندوں پر 68* رنز کی شاندار اننگز کھیل کر…

ٹی 10 لیگ،تیز تر فارمیٹ میں حفیظ اور گیل جواں ہوگئے،پروٹیز پیسر کی 5 وکٹیں بھی کمال
| | | | | |

ٹی 10 لیگ،تیز تر فارمیٹ میں حفیظ اور گیل جواں ہوگئے،پروٹیز پیسر کی 5 وکٹیں بھی کمال

  ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹی 10 لیگ کا چوکوں اور چھکوں کی بارش کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں ٹی 20 فارمیٹ کی تیز جنگ ابھی ختم ہی ہوئی تھی کہ اس سے بھی تیز تر جنگ ٹی 10 کی وسل بج گئی۔جمعہ کی شام شروع ہونے والے ایونٹ…

عمران طاہر نے ٹی 10 ورلڈ کپ  کے انعقاد کی بات کردی
| | | | |

عمران طاہر نے ٹی 10 ورلڈ کپ کے انعقاد کی بات کردی

ابوظبی ،پریس ریلیز ابوظبی ٹی1 کی تیاریوں میں مصروف ہوں اور کوشش ہو گی کہ اس سیزن میں گزشتہ  سال کی نسبت بہترین کھیل کا مظاہرہ کروں ۔جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے ورچوئل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سیزن میں اچھے کھیل کا مظاہر کیا تھا اور کوشش…