ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کو موٹی،پتلی کیوں بول ڈالا
| |

ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کو موٹی،پتلی کیوں بول ڈالا

بنگلور،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کو موٹی،پتلی کیوں بول ڈالا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار کرکٹر اور آئی پی ایل کی بڑی اچھال ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کو موٹی پتلی اور جانے کیا کچھ کہدیا،ساتھ میں جب اپنا کلام لپیٹا تو جیسے سب کچھ ہی بدل ڈالا۔ بھارتی کرکٹ نیوز میں…