| |

ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کو موٹی،پتلی کیوں بول ڈالا

بنگلور،کرک اگین رپورٹ

ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کو موٹی،پتلی کیوں بول ڈالا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار کرکٹر اور آئی پی ایل کی بڑی اچھال ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کو موٹی پتلی اور جانے کیا کچھ کہدیا،ساتھ میں جب اپنا کلام لپیٹا تو جیسے سب کچھ ہی بدل ڈالا۔

بھارتی کرکٹ نیوز میں آج یکم مئی کو کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو ان کی سالگرہ پر چٹکے کاٹنے والے انداز میں وش کیا ہے۔

سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ

موٹی،پتلی اور پیارے جنون،آپ کی تمام خوبیوں کے ساتھ آپ سے پیار کرتا ہوں۔سالگرہ مبارک ہو۔میرا سب کچھ ہی تو آپ ہو۔ساتھ میں انہوں نے متعدد تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

شنیرا اکرم پانی کی بڑی لہر کی زد میں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *