| | |

شنیرا اکرم پانی کی بڑی لہر کی زد میں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو پانی نے اچھال دیا۔دور بیٹھے وسیم اکرم بھی دم بخود رہ گئے۔سڈنی میں یہ مشہور جوڑا موجود ہے جہاں ساحلی علاقے میں وہ قدرتی حسن کی تفریح کے لئے گیا تھا۔یہ نیوز پاکستان کرکٹ اور آسٹریلیا کرکٹ سے یوں جڑی ہے کہ وسیم اکرم کی شادی آسٹریلیا کی رہائشی شنیرا اکرم سے ہوئی تھی۔دونوں ان دنوں آسٹریلیا ہیں۔تازہ ترین کرکٹ نیوز میں یہ خبر ٹاپ پر ہے۔شنیرا اکرم، پانی کی بڑی لہر

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سیکھاجاسکتا ہے کہ سوئنگ کےسلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم اپنی جانب سےایک محفوظ مقام پر کھڑی وسیم اکرم کی تصویر یا ویڈیو بنارہی ہوتی ہیں کہ اچانک عقب سے سمندر میں ابھرتی پانی کی لہر بڑا اچھال بن کر شنیرا پرگرتی ہے،نتیجہ میں شنیرا اکرم کو زور دار جھٹکا لگتا ہے اور وہ آگے کی جانب جھکنے پر مجبور ہوتی ہیں،اس سے وہ گرتے گرتے بچتی ہیں۔شنیرا اکرم، پانی کی بڑی لہر

حسن علی کا بال کا سامنا کرنے سے انکار،گیند نے پھر بھی پیچھا نہ چھوڑا،کیسا اعزاز،مبارکباد

وسیم اکرم لکھتے ہیں کہ شنیرا اکرم سڈنی کی خوبصورتی کو فلمبند کررہی تھیں کہ خوبصورتی اور بیوٹی کی ماں نے انہیں آگھیرا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *