شنیرا اکرم پانی کی بڑی لہر کی زد میں
| | |

شنیرا اکرم پانی کی بڑی لہر کی زد میں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو پانی نے اچھال دیا۔دور بیٹھے وسیم اکرم بھی دم بخود رہ گئے۔سڈنی میں یہ مشہور جوڑا موجود ہے جہاں ساحلی علاقے میں وہ قدرتی حسن کی تفریح کے لئے گیا تھا۔یہ نیوز پاکستان کرکٹ اور آسٹریلیا کرکٹ سے یوں…