بڑا ہی بڑا ڈرامہ،حسن علی ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل،وسیم کو باہر کردیا گیا
| | | | | |

بڑا ہی بڑا ڈرامہ،حسن علی ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل،وسیم کو باہر کردیا گیا

دبئی، 26 اگست 2022,کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ میں ایشیا کپ سے قبل بڑا ڈرامہ،حسن علی کو اچانک اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،بھارت کے خلاف پہلے میچ میں کھلانے کی تیز کاوشیں۔فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئرلیفٹ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔…

ایشیا کپ 2022 کا پہلا کڑا مقابلہ کل،سری لنکا کو افغانستان سے 4 سال پرانا خوف
| | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کا پہلا کڑا مقابلہ کل،سری لنکا کو افغانستان سے 4 سال پرانا خوف

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کا پہلا کڑا مقابلہ کل،سری لنکا کو افغانستان سے 4 سال پرانا خوف۔ایشیا کپ کا 15 واں ایڈیشن شروع ہونے کو ہے،اب قریب 24 گھنٹے باقی ہیں۔کل ہفتہ شام 7 بجے پہلے میچ کی وسل بجے گی۔مقابلہ ہوگا گروپ بی میں سری لنکا اور افغانستان کا۔اس کے ساتھ ہی…

بھارت کے خلاف میچ میں 2 کھلاڑی رورہے تھے،وسیم اکرم کا نیا انکشاف
| | | | | |

بھارت کے خلاف میچ میں 2 کھلاڑی رورہے تھے،وسیم اکرم کا نیا انکشاف

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم اور بھارتی ٹیم کے درمیان ایشیا کپ ٹی 20 میچ آنے کو ہے۔ایسے میں سب ہی جوش میں ہیں،سابق کرکٹرز کو بھی انتظار ہے۔ساتھ میں  کچھ پرانی یادیں بھی شیئر کررہے ہیں۔چند روز قبل بھارت کے سابق کپتان کپل دیو نے 1986 کا معروف میچ یاد کیا جو ایفرو…

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل
| | | | |

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایشیا کپ سے قبل اپنے رویہ سے خوشیاں بانٹ رہے ہیں،پاکستان  کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جو مثال قائم کی ،وہ تو سب کے سامنے ہے۔ساتھ میں دونوں اپنے فینز کو مایوس نہیں کررہے ہیں۔ بابر…

بابر اعظم یا ویرات کوہلی،راشد خان کے لئے کون مشکل،جواب آگیا
| | | |

بابر اعظم یا ویرات کوہلی،راشد خان کے لئے کون مشکل،جواب آگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے کوالٹی لیگ اسپنر راشدخان نے نیا انکشاف کردیا ہے۔ایشیا کپ سے قبل اہن ترین بات چیت میں افغان اسپنر کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم دونوں ہی کوالٹی پلیئرز ہیں۔دونوں کے خلاف بائولنگ کی ہے اور دونوں کے خلاف مزید بھی کھیلنا ہے۔ راشد خان کہتے ہیں کہ…

ہوشیار،ویرات کوہلی پاکستان کے خلاف سنچری کرنے جارہے،بریکنگ نیوز
| | | | |

ہوشیار،ویرات کوہلی پاکستان کے خلاف سنچری کرنے جارہے،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ایک ایسے وقت میں کہ جب ویرات کوہلی 2 ماہ کرکٹ سے صرف اس لئے غیر حاضر رہے ہوں کہ ان کی فارم بحال نہیں ہورہی۔وہ اپنے ملک کی زمبابوے اور ویسٹ انڈیز میں 3 سیریز چھوڑدیں،2019 سے سنچری سے محروم  چلے آرہے ہوں۔اسی چکر میں محدود اوورز کپتانی چھوڑی…

ایشیاکپ،شاہد آفریدی کا کونسا ریکارڈ خطرے میں
| | | | | |

ایشیاکپ،شاہد آفریدی کا کونسا ریکارڈ خطرے میں

  ایشیا کپ 2022 میں شاہد آفریدی کا ایک ریکارڈ خطرے میں ہے۔ بھارتی کپتان روہت شرما اس پر نگاہیں جمائے ہیں۔اس کے ساتھ ہی وہ ایک اور اعزاز بھی پاسکتے ہیں۔ ایشیا کپ کی تاریخ میں کسی ایک بیٹر کے لئے کسی بھی شعبہ میں ریکارڈ قائم کرنا اس کی خاص پہچان بن جائے…

ایشین چیمپئن وہ ہوگا جو پہلا میچ جیتےگا،شین واٹسن کی پیش گوئی
| | | | | | |

ایشین چیمپئن وہ ہوگا جو پہلا میچ جیتےگا،شین واٹسن کی پیش گوئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   شین واٹسن نے ایشیا کپ وننگ ٹیم کا اعلان کردیا۔ساتھ میں ویرات کوہلی کے بارے میں بھی یقین دہانی کروادی۔ یہ بھی بتادیا کہ ایشیا کپ 2022 کا پہلا میچ جو ٹیم جیتے گی،وہی چیمپئن بنے گی۔ان کی مراد پاک بھارت پہلے ٹاکرے کی ہے جو 28 اگست کو ہوگا۔…

ایشیاکپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،14 میچز،ٹاس کی تاریخ،اس بار کس کا نمبر
| | | | | | |

ایشیاکپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،14 میچز،ٹاس کی تاریخ،اس بار کس کا نمبر

  عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ تاریخ میں اب تک 14 میچز کھیلے گئے ہیں۔پاکستان صرف 5 جیتا ہے۔8 فتوحات بھارت کے حصہ میں آئی ہیں۔ایک میچ بے نتیجہ رہا۔کرک اگین پہلے بھی یہ اعدادوشمار دے چکا،یہ بھی واضح کرچکا ہے کہ دونوں کے مابین اب تک فائنل…

ایشیا کپ کوالیفائر،ہانگ کانگ کی مسلسل دوسری جیت،ریس میں 3 امیدوار شامل
| | | | | | |

ایشیا کپ کوالیفائر،ہانگ کانگ کی مسلسل دوسری جیت،ریس میں 3 امیدوار شامل

مسقط،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان،بھارت کے ساتھ کون جڑے گا،قریب فیصلہ  ہونے کو ہے۔ایشیا کپ کوالیفائر میں شریک چاروں ٹیموں کے 2،2 میچز مکمل ہوگئے ہیں،آخری 2 میچزکل بدھ کو ہونگے،اس کے بعد ٹاپ ون ٹیم کو پروانہ ملے گا۔ منگل کو کھیلےگئے میچ میں کویت کی خوش فہمیاں دور ہوگئیں،متحدہ عرب امارات…

وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب
| | | | | |

وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب

دبئی،کرک اگین رپورٹ سابق کپتان وسیم اکرم نے نشاندہی کی ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کا کونسا بیٹر خطرناک ہوسکتا ہے،اپنے ایک انٹرویو میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کو بھارت کے کھلاڑی سوریا کمار یادھیو کا خیال کرن ہوگا،وہ کلاسیکل ہٹر ہے جو میچ بدل  سکتا ہے۔وسیم…

ایشیا کپ،بھارتی ٹیم اچانک ہیڈ کوچ سے محروم،سری لنکن ٹیم میں 3 تبدیلیاں
| | | | | | |

ایشیا کپ،بھارتی ٹیم اچانک ہیڈ کوچ سے محروم،سری لنکن ٹیم میں 3 تبدیلیاں

ممبئی،دبئی:ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز سے صرف 4 روز قبل بھارت کو ایک اور دھچکا،اس کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا،اس طرح وہ شیڈول کے مطابق باقی کرکٹرز کے ساتھ آج دبئی روانہ نہیں ہوسکیں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے وہ کھلاڑی جو زمبابوے گئے تھے ،وہ بھی آج ہرارے …