ایشیا کپ 2022 کوالیفائر،احسان خان نے ہانگ کانگ کو جتوادیا
| | |

ایشیا کپ 2022 کوالیفائر،احسان خان نے ہانگ کانگ کو جتوادیا

عمان،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر کے اولین میچ میں ہانگ کانگ کا فاتحانہ آغاز۔سنگا پور کوسخت مقابلہ کے بعد 8 رنز سے ہرادیا۔ گزشتہ ایشیا کپ کا مین رائونڈ کھیلنے والی ہانگ کانگ ٹیم نے پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 148 اسکور کئے۔کپتان نزاکن خان تو صفر پر گئے۔کنچت شاہ نے سب…

شاہین کی انجری،وقار یونس کی بھارتیوں کو بڑی خوشخبری
| | | | | | | | |

شاہین کی انجری،وقار یونس کی بھارتیوں کو بڑی خوشخبری

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ شاہین کی انجری،وقار یونس کی بھارتیوں کو بڑی خوشخبری۔ایشیا کپ 2022 کے حوالہ سے وقار یونس کا دلچسپ تبصرہ سامنے آیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کی خبر پر بھارت میں جیسے خوشیاں منائی گئی ہیں۔وقار یونس نے عین اس کی تصویر کشی خوبصورت انداز میں کی ہے۔ شان مسعود…

شاہین کی جگہ  ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون
| | | | |

شاہین کی جگہ ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون

  لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین کی جگہ ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون۔پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کا نیدرلینڈز جانا کام نہ آیا،ساتھ میں ان کو تیسرے ون ڈے میچ میں کھلانے کا منصوبہ بھی ختم ہوا۔ پاکستان کے لئے ایشیا کپ کے مرکزی کھلاڑی شاہین آفریدی کا باہر ہونا نقصان دہ ثابت…

ایشیا کپ 2022،سری لنکن اسکواڈ کا تاخیر سے اعلان
| | | | | |

ایشیا کپ 2022،سری لنکن اسکواڈ کا تاخیر سے اعلان

  کولمبو،دبئی:کرک اگین رپورٹ آخر کار سری لنکا اسکواڈ کی بھی رونمائی ہوگئی۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے 20 اگست کی شب اپنے 20 کھلاڑیوں کا اعلان کیاہے۔یہ تعداد بھی سب سے آگے ہے۔ داشن سنانا کو قیادت سونپی گئی ہے۔اسکواڈز میں بہت بھاری نام نہیں ہیں۔ کھلاڑیوں کے نام کچھ یوں ہیں داسن شاناکا (کپتان)،…

ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر
| | | | | | |

ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر۔ایشیا کپ کرکٹ 2022 کی ٹرافی دبئی پہنچ گئی ہے۔یہ ایونٹ سری لنکا کی میزبانی میں کھیلا جانا ہے۔ایونٹ کا باقاعدہ آغاز تو 27 اگست سے ہوگا لیکن اس کا کوالیفائر کل ہفتہ 20 اگست سے ہورہا ہے۔ ایشیا کپ فائنلز ہسٹری ناقابل یقین،پاکستان…

ایشیا کپ فائنلز ہسٹری ناقابل یقین،پاکستان اور بھارت کبھی فائنل نہیں کھیلے،کیوں
| | | | | | | | |

ایشیا کپ فائنلز ہسٹری ناقابل یقین،پاکستان اور بھارت کبھی فائنل نہیں کھیلے،کیوں

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہونے کو ہے۔پاکستان اور بھارت کے میچ ہی ہمیشہ توجہ اور دلچسپی کا سبب بنتے ہیں۔دونوں کے مابین پہلا میچ 28 اگست کو ہوگا۔دوسرا مقابلہ  سپر فور میں ہوگا۔تیسرا ٹاکرا فائنل میں ممکن ہے۔ ایشیا کپ کی تاریخ دیکھی جائے تو پاکستان اور بھارت میں ایشیا…

ایشیا کپ 2022 کوالیفائر20 اگست سے شروع،پہلا میچ کس کا،مکمل شیڈول
| | | |

ایشیا کپ 2022 کوالیفائر20 اگست سے شروع،پہلا میچ کس کا،مکمل شیڈول

عمران عثمانی کی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائر کا آغاز کل 20 اگست ،جمعہ سے ہوگا۔یہ 15 ویں ایشیا کپ کے ایک قسم کی شروعات ہیں۔کوالیفائر اسلئے اہم ہے کہ یہاں سے ایک ٹیم  ایشیا کپ کے مین رائونڈ میں داخل ہوگی،اتفاق سے اسے ایک تگڑے گروپ کا سامنا ہوگا،جہاں پاکستان اور بھارت اس…

ایشیا کپ جیتنے کے لئے بنگلہ دیش نے بھارت سے کمک لے لی،کوچ مقرر
| | | |

ایشیا کپ جیتنے کے لئے بنگلہ دیش نے بھارت سے کمک لے لی،کوچ مقرر

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2022 اور ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے لئے بھارت کی خدمات حاصل کی ہیں۔یوں بنگلہ دیش بھارتی مدد سے یہ ایونٹس جیتنے کی کوشش کرے گا۔ ڈھاکا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق طویل وقت تک آسٹریلوی مردوں کے اسسٹنٹ کوچ رہنے والے  سریدھرن سری…

ایشیا کپ تاریخ،آخری ایونٹ کا چیمپئن بھی بھارت،افغانستان کی اڑان،بڑےممالک ناکام
| | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،آخری ایونٹ کا چیمپئن بھی بھارت،افغانستان کی اڑان،بڑےممالک ناکام

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔اتفاق یہ ہے کہ اب تک کا آخری ایشیا کپ 4 برس قبل عرب امارات ہی میں کھیلا گیا تھا۔یہ اس وقت کا تیسرا ایونٹ تھا۔1984 کا پہلا،1995 کا چوتھا اور 2018 کا 14 واں ایشیا کپ،عرب امارات میں تیسرا ایشیائی…

ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا،ایک ٹیم نروس،وکٹ کیپر کا انکشاف
| | | |

ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا،ایک ٹیم نروس،وکٹ کیپر کا انکشاف

  ہرارے،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ کے حوالہ سے بھارتی کھلاڑیوں کے نروس ہونے کا انکشاف ہوگیا ہے۔ بڑے مقابلہ سے قبل بھارتی کیمپ سے یہ بڑی بات لیک ہوگئی ہے۔ بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر رشی پنت نے انکشاف کیا ہے کہ بڑا مقابلہ ہے ۔پھر آئی…

ایشیا کپ،افغانستان اسکواڈ کا اعلان
| | | | | | | |

ایشیا کپ،افغانستان اسکواڈ کا اعلان

کابل،دبئی،بلفاسٹ:کرک اگین رپورٹ پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی اہشیا کپ 2022 کے لئے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ آئرلینڈ میں جاری ٹی 20 سیریز کے لیے افغانستان اسکواڈ کا حصہ بننے والے 16 کھلاڑیوں میں شامل سمیع اللہ شنواری شرف الدین اشرف کی جگہ آگئے ہیں۔،اب کو  ریزرو…

ایشیا کپ تاریخ،13 واں کپ پہلا ایشیا کپ بن گیا،تاریخی تبدیلی،دھونی کا نیا اعزاز
| | | | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،13 واں کپ پہلا ایشیا کپ بن گیا،تاریخی تبدیلی،دھونی کا نیا اعزاز

عمران عثمانی کرکٹ کی تاریخ کا 13 واں ایشیا کپ ایک اعتبار سے پہلا ایشیا کپ بھی بن گیا۔2016 کا ایونٹ ایک بار پھر بنگلہ دیش میں ہوا،وہ مجموعی طور پر 5 ویں بار میزبانی کررہا تھا۔پھر دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ 13 واں ایشیا کپ پہلا کب سے ہوگیا،کیسے ہوگیا،اس کا سادہ ساجواب…