ایشیا کپ،پاکستان اور بھارتی پلیئرزکی ملاقات شیڈول،سری لنکا کا کامیاب آغاز
| | | | |

ایشیا کپ،پاکستان اور بھارتی پلیئرزکی ملاقات شیڈول،سری لنکا کا کامیاب آغاز

کینڈی،کرکاگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان اور بھارتی پلیئرزکی ملاقات شیڈول،سری لنکا کا کامیاب آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہایشیا کپ  کے لئے سری لنکا کے شہر کینڈی میں دنیا بھر سے کرکٹ فینزکے پہنچنےکا سلسلہ جاری ہے۔کینڈی میں دونوں روایتی حریف موجود ہیں۔کل جمعہ یکم ستمبر کی شام پریکٹس سیشنز کریں گے اور اس…