| | | | |

ایشیا کپ،پاکستان اور بھارتی پلیئرزکی ملاقات شیڈول،سری لنکا کا کامیاب آغاز

کینڈی،کرکاگین رپورٹ

ایشیا کپ،پاکستان اور بھارتی پلیئرزکی ملاقات شیڈول،سری لنکا کا کامیاب آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہایشیا کپ  کے لئے سری لنکا کے شہر کینڈی میں دنیا بھر سے کرکٹ فینزکے پہنچنےکا سلسلہ جاری ہے۔کینڈی میں دونوں روایتی حریف موجود ہیں۔کل جمعہ یکم ستمبر کی شام پریکٹس سیشنز کریں گے اور اس کے ساتھ ہی کپتان بابر اعظم اور روہت شرما  پریس کانفرنس کریں گے۔

اس سے قبل آج 31 اگست جمعرات کو اسی کینڈی کے مقام پر سری لنکا نے بنگلہ دیش کو گروپ بی کے میچ میں شکست دے کر اپنی سپر 4 کی راہ ہموار کی ہے اور دفاعی چیمپئن ٹیم نے پیغام دیا ہے کہ وہ اپنےمتعدد پلیئرزکی انجریزکے باوجود اعزاز کے دفاع کیلئے پرعزم ہے۔

کون آئوٹ،کون ناٹ آئوٹ،ایشیا کپ میچ میں دلچسپ ڈرامہ،تھرڈ امپائر سے رجوع

کینڈی میں اسٹیڈیم کے باہر بڑے بڑے پوسٹرز ہیں۔پاکستان اور بھارت کے بڑے میچ کے چرچہ میں بابر اعظم کی قدآوار تصاویر نمایاں ہیں۔صاف لگتا ہے کہ وہ اس وقت کے سپر اسٹار ہیں۔

کینڈی میں جمعہ کو دونون ٹیموں کا پریکٹس سیشن ہوگا۔کھلاڑیوں کی ملاقاتیں ہونگی اور گپ شپ بھی ہوگی۔فوٹو سیشن بھی ہوگا۔

بھارتی ٹیم کی کینڈی ہوٹل سے بابر اور شاہین پرنگاہیں مرکوز،میچ دیکھا،تعریفیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *