پہلا ون ڈے،ویسٹ انڈیز کیخلاف آسٹریلیا کے ورلڈکپ فاتح ٹیم کے 9 کھلاڑی غیر حاضر
| | |

پہلا ون ڈے،ویسٹ انڈیز کیخلاف آسٹریلیا کے ورلڈکپ فاتح ٹیم کے 9 کھلاڑی غیر حاضر

  میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images پہلا ون ڈے،ویسٹ انڈیز کیخلاف آسٹریلیا کے ورلڈکپ فاتح ٹیم کے 9 کھلاڑی غیر حاضر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا میں کل سے ون ڈے کرکٹ شروع ہوگی۔آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ جمعہ 2 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے…