پاکستان نے بھارت کو ہرادیا،شعیب اختر کا پرانا مطالبہ،شین وارن پر ٹکٹ لگ گیا
| | | | | |

پاکستان نے بھارت کو ہرادیا،شعیب اختر کا پرانا مطالبہ،شین وارن پر ٹکٹ لگ گیا

کرک اگین رپورٹ File Photo,COURTESY: PCB پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ہراکر ٹرائنگولر کپ جیت لیا ہے۔اس نے  فائنل میں بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے 3 وکٹ پر 216 اسکور کئے۔جواب میں بھارتی اننگ 9 وکٹ پر 158 تک ہی محدود ہوگئی۔ یہ اس لئے اہم ہے کہ شارجہ…