| | | | | |

پاکستان نے بھارت کو ہرادیا،شعیب اختر کا پرانا مطالبہ،شین وارن پر ٹکٹ لگ گیا

کرک اگین رپورٹ

File Photo,COURTESY: PCB

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ہراکر ٹرائنگولر کپ جیت لیا ہے۔اس نے  فائنل میں بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے 3 وکٹ پر 216 اسکور کئے۔جواب میں بھارتی اننگ 9 وکٹ پر 158 تک ہی محدود ہوگئی۔

یہ اس لئے اہم ہے کہ شارجہ میں  کامیابی نام کی ہے،اسے ہضم کرنا وہاں مشکل ہوتا ہے۔

ایشیا کپ 2022 کنفرم،ابتدائی شیڈول آگیا

آسٹریلیا میں شین وارن کی آخری رسومات کے لئے باقاعدہ ٹکٹ رکھی جارہی ہے۔ملکی سطح پر ہونے والی تقریب اس ماہ کے آخر میں ہوگی۔وہاں باقاعدہ ٹکٹ ہوگی،اس کے ہوتے ہوئے ایم سی جی میں داخلہ ممکن ہوسکے گا۔

پاکستان کے سپیڈ سٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ ان دنوں پھس پھسی کرکٹ ہورہی ہے۔فاسٹ بائولرز پر پابندی جیسی سختیاں ہیں،جب تک بائونسرز یارکرز نہیں پڑیں گے،پلیئرز وکٹ پر گریں گے نہیں ،اس وقت تک کرکٹ میں بہتری نہیں ہوسکتی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *