رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں
| | | | | | | | | | |

رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں

کرک اگین رپورٹ رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کا آج 31 واں یوم پیدائش ہے۔وہ بابر اعظم کے ساتھ اس وقت امریکاکی ہارورڈ یونیورسٹی میں ہیں۔ساتھی کھلاڑیوں اور ان کے فینز کی…

ایشیا کپ،دبئی میں نجم سیٹھی  کو کچھ یقین دہانی،کیوی کرکٹرچپمین پاکستان کےحق میں بول پڑے
| | | | | |

ایشیا کپ،دبئی میں نجم سیٹھی کو کچھ یقین دہانی،کیوی کرکٹرچپمین پاکستان کےحق میں بول پڑے

دبئی،کراچی،ولنگٹن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالہ سے اس وقت پاکستان اور بھارت کرکٹ ہیڈلائنز میں ہیں،بھارتی میڈیا ہر بات کو کرکٹ بریکنگ نیوز بنارہا ہے۔پاکستانی حلقوں میں اسے دوسرے زاویون سے تازہ ترین کرکٹ نیوز کا درجہ مل رہا ہے۔ایک ایسے وقت میں کہ  جب پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی معاملہ…

آئی پی ایل 2023،شاہ رخ کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرزکی ڈرامائی جیت
| | | |

آئی پی ایل 2023،شاہ رخ کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرزکی ڈرامائی جیت

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI آئی پی ایل 2023،شاہ رخ کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرزکی ڈرامائی جیت۔آئی پی ایل 2023 کے ہنگامہ خیز میچ میں سنسنی خیزی رہی۔کم اسکور کے باوجود جمعرات کا میچ دلچسپ تھا۔لائیو کرکٹ کے لئے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت بہائو تھا۔بریکنگ نیوز بھی خوب رہی ہیں۔کولکتہ…

فخرزمان ورلڈ ریکارڈ کے دروازے پر،سنگاکاراہدف،آئی سی سی بھی متوجہ
| | | | | |

فخرزمان ورلڈ ریکارڈ کے دروازے پر،سنگاکاراہدف،آئی سی سی بھی متوجہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان ورلڈ ریکارڈ کے دروازے پر،سنگاکاراہدف،آئی سی سی بھی متوجہ۔لیفٹ ہینڈ اوپنر فخرزمان ان دنوں کرکٹ دنیا کی ہیڈلائنز ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز میں ٹاپ پر ہیں،کرکٹ اپ ڈیٹ میں سر فہرست ہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں اول نمبر پر ہیں۔ ایسے میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ ان کا منتظر ہے۔آئی سی…

انگلش کائونٹی کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں،بڑا ردوبدل
| |

انگلش کائونٹی کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں،بڑا ردوبدل

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں،بڑا ردوبدل۔برسوں سے انگلینڈ میں جاری کائونٹی کرکٹ شیڈول میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہیں،ایونٹس میں بھی اکھاڑ پچھاڑ ہے اورترتیب میں بھی تبدیلی کی باتیں ہیں۔دنیائے کرکٹ کے لئے کرکٹ کے قدیم گھر انگلینڈ سے یہ بڑی بریکنگ کرکٹ نیوز بنتی ہے۔یوں تازہ ترین اپ ڈیٹ…

بھارتی ٹیم کا اعلان،ویرات کوہلی دوسرے کپتان کے انڈر اسکواڈ کا حصہ
| | |

بھارتی ٹیم کا اعلان،ویرات کوہلی دوسرے کپتان کے انڈر اسکواڈ کا حصہ

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ File photo بھارت کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوگیا،جنوبی افریقا میں شکست کا شور ابھی تھما نہیں تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز شروع ہونے والی ہے۔ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لئے بھارت کی 18 رکنی مضبوط ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے۔ویرات کوہلی ایک ماہ کے…

دورہ پاکستان،ایشز ختم ہوتے ہی آسٹریلین کرکٹرز کی میٹنگ،اہم انکشافات
| | | | | | |

دورہ پاکستان،ایشز ختم ہوتے ہی آسٹریلین کرکٹرز کی میٹنگ،اہم انکشافات

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ file Photo دورہ پاکستان،ایشز ختم ہوتے ہی آسٹریلین کرکٹرز کی میٹنگ،اہم انکشافات۔انگلینڈ کے خلاف تاریخی ایشز سیریز جینے والی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے میچ کے بعد اپنے ہڈ کوچ ،کوچنگ اسٹاف اور کرکٹ آسٹریلیا کے ایک ممبر کے ساتھ دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم میٹنگ کی ہے۔ہوبارٹ میں اتوار کو آسٹریلیا…

ہوبارٹ ٹیسٹ،آسٹریلیا کے آخر میں چھکے،303 اسکور کرنے میں کامیاب
| | | | |

ہوبارٹ ٹیسٹ،آسٹریلیا کے آخر میں چھکے،303 اسکور کرنے میں کامیاب

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشز کے 5ویں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کو لائیو کرکٹ شو میں 300 سے کم پر پھر بھی آئوٹ نہ کرسکی۔ایک موقع تھا کہ آسٹریلیا کو 30 اسکور کم پر شکار کیا جاسکتا تھا لیکنٹیل اینڈرز کے کچھ چھکوں نے کام تمام کردیا۔…

سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے
| | | | |

سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے۔واقعہ ایشز کے 5 ویں ٹیسٹ کے دوسرے روز کی صبح کا ہے،میچ ابھی شروع ہی ہوا تھا۔انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ کی آٹو کیمرے سے  بات منٹوں میں پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بھی تبصرے جاری ہیں۔ ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم…