حسن علی کی لنکاشئر ہوم میں رمضان پارٹی میں کرکٹ کے ساتھ شرکت
| | | |

حسن علی کی لنکاشئر ہوم میں رمضان پارٹی میں کرکٹ کے ساتھ شرکت

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ حسن علی کی لنکاشئر ہوم میں رمضان پارٹی میں کرکٹ کے ساتھ شرکت۔پاکستانی کھلاڑی انگلینڈ میں جہاں کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں،وہاں اس بار رمضان المبارک  کے حوالہ سے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی خصوصی  ہدایت پر کائونٹیزبھی ایسے ہی پروگرام میں ہیں۔لنکا شائر کائونٹی نے بھی رمضان کی مناسبت سے پروگرام رکھا…