کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر
| |

کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر

  لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی بڑھی کھڑکی بند،انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کا اچانک ریٹائر منٹ کا اعلان،حال میں ٹیسٹ کپتان بنے۔نیوزی لینڈ کو کلین سویہ کیا۔بھارت سے ہاری سیریز ڈرا کردی۔ انگلش آل رائونڈر ورلڈ کپ 2019فائنل کے خاص ہیرو تھے۔ان کی وجہ سے انگلینڈ تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپیئن بنا تھا۔…

ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز
| | | | | | | | |

ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز

کولمبو،دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے،گزشتہ روزز کرک اگین نے رپورٹ کیا تھا کہ تیسرے ملک سے روابط ہوگئے ہیں،اب تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے باظابطہ اس…

بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ
| | |

بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ۔بھارت نے اولڈٹریفرڈ کی گزشتہ کئی سال سے جاری،بلکہ 10 میں سے 9 میچزکی قائم روایت توڑ ڈالی،یہی نہیں اس نے جرات مندانہ فیصلہ بھی کیا،ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کی بجائے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،یہ جانتے ہوئے کہ یہاں پہلی بیٹنگ…

ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز
| | | | | | | | | | | | | | |

ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز

  لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام قریب سیٹ ہوگیا،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ بھارت نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز اچک لئے۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ بھی پاکستان سے زیادہ میچز کے گیا ہے۔ کرک اگین نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ بھارت آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف 5،5…

ناکامی میں ڈوبے ویرات کوہلی کا ذو معنی نقطہ نظر
| | | | | |

ناکامی میں ڈوبے ویرات کوہلی کا ذو معنی نقطہ نظر

  لندن،کرک اگین رپورٹ بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزرتے ہیں۔ ایک سنچری بنائے کئی سال گزرگئے۔حالیہ عرصہ میں ففٹی بھی نہیں بن رہی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ،ٹی 20 سیری،ایک ون ڈے میں میں مکمل ناکام رہے۔ ان کے اپنے ملک سے تنقید ہوئی۔ایسے میں پاکستانی کپتان بابر…

ہوم آف کرکٹ کی بالکونی سے انگلش ٹیم کی خفیہ پیغام رسانی ،سوالات اٹھ گئے
| | |

ہوم آف کرکٹ کی بالکونی سے انگلش ٹیم کی خفیہ پیغام رسانی ،سوالات اٹھ گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ کی بالکونی سے انگلش ٹیم کی خفیہ پیغام رسانی ،سوالات اٹھ گئے۔،انگلینڈ کی جانب سے ہوم آف کرکٹ کی بالکونی سے میچ کے دوران خفیہ کوڈرسانی کا انکشاف ہوا ہے،اس پر یہ سوالات کھڑے ہوئے ہیں کہ کیا یہ دھوکاہے؟کیا اس کا دفاع ممکن ہے؟کیا اخلاقی طور پر اس…

بابر اعظم ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑے ہوگئے
| | | | |

بابر اعظم ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑے ہوگئے

گال،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویرات کوہلی کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں،انہوں نے سری لنکا کے شہر گال سے بھارت کے سابق کپتان ویرات کو ہلی کے لئے ایک حوصلہ افزائی کا میسج بھیجا ہے۔ ویرات کوہلی ایک عرصہ سے آئوٹ آف…

انگلینڈ کا بھی بھارت کو ٹکر کاجواب،کوہلی پھر فلاپ،سیریز برابر
| | |

انگلینڈ کا بھی بھارت کو ٹکر کاجواب،کوہلی پھر فلاپ،سیریز برابر

لندن،کرک اگین رپورٹ  انگلینڈ کا بھی بھارت کو ٹکر کاجواب،جسپریت بمراہ کے جواب میں پوٹلی اپنی پوٹلی میں 6 وکٹ لے گئے۔بھارت کو 100 رنز کی عبرتناک شکست ہوگئی،کوہلی پھر فلاپ،سیریز برابر۔لارڈز میں بھارت کے ساتھ وہ ہوا،جو کسی نے سوچا نہیں تھا،انگلینڈ نے اپنی ورلڈ کپ جیت کی سالگرہ کے روز بڑے زگ زیگ…

ایشیا کپ پر سری لنکا کا جواب،لارڈز میں پھر جھڑی ،بائولر بھی معطل
| | | | | |

ایشیا کپ پر سری لنکا کا جواب،لارڈز میں پھر جھڑی ،بائولر بھی معطل

  دبئی،کولمبو،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ پر سری لنکا کا جواب،لارڈز میں پھر جھڑی ،بائولر بھی معطل۔ اینٹی ڈوپنگ کیس،بنگلہ دیشی بائولر معطل،فیصلہ جاری۔ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے پیسر شہید الاسلام کو 10 ماہ معطلی کی سزا سنادی ہے۔وہ سال کے شروع میں پکڑے گئے تھے۔ بنگلہ دیش کے لئے ایک ٹی…

انگلینڈ کو ورلڈکپ سالگرہ کے دن بمراہ کے چکر کاخوف،آج لارڈز میں چیلنج
| | |

انگلینڈ کو ورلڈکپ سالگرہ کے دن بمراہ کے چکر کاخوف،آج لارڈز میں چیلنج

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کو ورلڈکپ سالگرہ کے دن بمراہ کے چکر کاخوف،آج لارڈز میں چیلنج۔یہ انگلینڈ کی ورلڈکپ سالگرہ کا دن ہے۔14 جولائی 2019 کو اس نے لارڈز میں کرکٹ ورلڈکپ جیتا تھا،ٹھیک 3 سال بعد اسے آج 14 جولائی 2022 کو اسی میدان میں بھارت کے خلاف ایک ایسے میچ کا چیلنج درپیش…

کائونٹی کرکٹ،محمد عباس کی ایک اور شاندار پرفارمنس
| | |

کائونٹی کرکٹ،محمد عباس کی ایک اور شاندار پرفارمنس

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ،محمد عباس کی ایک اور شاندار پرفارمنس۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستانی پیسر محمد عباس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔سائوتھپمٹن میں وہ اپنی ٹیم کی یقینی جیت میں اہم معاون بن رہے ہیں۔واروکشائر ٹیم اننگ کی شکست  سے بچ گئی ہے لیکن 59 رنزکی لیڈ کے ساتھ اس…

بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی
| | |

بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی

اوول،لندن:کرک اگین رپورٹ بھارت نے انگلینڈ کو جکڑکر مات دے دی۔اوول میں اس نے 10 وکٹ کی بہت بڑی جیت اپنے نام کی،اس طرح 3 میچزکی سیریز میں اسے 0–1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ بھارت نے 110 رنزکے جواب میں 18 اوورز 4 بالز پر بناکسی نقصان کے  114 رنزبناکر میچ 10 وکٹ سے…