ویرات کوہلی آئوٹ،بھارت نے پہلے میچ سے نکال دیا،انگلینڈ کی بیٹنگ
| | |

ویرات کوہلی آئوٹ،بھارت نے پہلے میچ سے نکال دیا،انگلینڈ کی بیٹنگ

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویرات کوہلی آئوٹ،بھارت نے پہلے میچ سے نکال دیا،انگلینڈ کی بیٹنگ۔بھارت اور انگلینڈ کی دھواں دھار ون ڈے سیریز کا آغاز ہورہا ہے۔پہلے میچ کے لئے دونوں ٹیمیں لندن کے تاریخی اوول کرکٹ گرائونڈ میں اترچکی ہیں۔ بھارت نےٹاس  نے جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کرک اگین…

ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانہ،مشن گولڈ میڈل
| | | | |

ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانہ،مشن گولڈ میڈل

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم  کرکٹ سیریز اورکامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے لئے آئرلینڈ اور انگلینڈ روانہ ہوگئی ہے۔کامن ویلتھ گیمز میں پہلی بار کرکٹ کو شامل کیا گیا ہے،ایسا اگر چہ پہلے بھی ہوا تھا لیکن وہ سلسلہ زیادہ چلا نہیں تھا،اس بار ٹی 20 فارمیٹ میں خواتین…

کوہلی کاہلی سے دامن نہ چھڑواسکے،سوریا کی اننگ رائیگاں،بھارت ہارگیا
| | |

کوہلی کاہلی سے دامن نہ چھڑواسکے،سوریا کی اننگ رائیگاں،بھارت ہارگیا

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلش ٹیم نے گزشتہ 2 میچزکا تجربہ سامنے رکھا،ٹاس جیتا،جھٹ پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا،اور درست کیا،اس لئے کہ پہلے 2 میچزمیں 198 اور 170 رنزکے جواب میں بعد کی بیٹنگ ناکام گئی تھی اور ٹیم 50 و 49 رنز سے دونوں میچز ہاری تھی۔میزبان ٹیم نے بھارت کا کلین…

کوہلی پھر ناکام،انگلینڈ بھی پہلی شکست کے اسکرپٹ کا شکار،بھارت سیریز جیت گیا
| | |

کوہلی پھر ناکام،انگلینڈ بھی پہلی شکست کے اسکرپٹ کا شکار،بھارت سیریز جیت گیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کوہلی پھر ناکام،انگلینڈ بھی پہلی شکست کے اسکرپٹ کا شکار،بھارت سیریز جیت گیا۔ایج باسٹن میں بھارت نے ٹیسٹ شکست کا بدلہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں پوراکردیا،میچ کے ساتھ سیریز بھی جیت لی ہے۔انگلش ٹیم ایک بار پھر ہدف کے تعاقب میں ہتھیار پھینک گئی۔نئے کپتان جوس بٹلر پہلے امتحان میں فلاپ ہوگئے…

آسٹریلیا جلدی آئوٹ،کوہلی کو ٹیم سے نکالنے کا بڑا مطالبہ،آج چیلنج
| | | | |

آسٹریلیا جلدی آئوٹ،کوہلی کو ٹیم سے نکالنے کا بڑا مطالبہ،آج چیلنج

گالے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا نے گالےٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کو بہت بڑے اسکور سے روکا ہے۔پہلے دن 5 وکٹ پر 298 اسکور کرنے والی مہمان ٹیم کو 364 کے مجموعی اسکور پر آئوٹ کیاہے۔کل کے ناٹ آئوٹ بیٹر اسٹیون اسمتھ آج بھی 145 پر ناقابل شکست گئے۔لبوشین کی سنچری اننگ بھی…

انگلینڈ 17 کھلاڑیوں کے باوجود بھارت سے کیسے ہارا،ویسٹ انڈیز بھی فتحیاب
| | | | |

انگلینڈ 17 کھلاڑیوں کے باوجود بھارت سے کیسے ہارا،ویسٹ انڈیز بھی فتحیاب

روز بول،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ 17 کھلاڑیوں کے باوجود بھارت سے کیسے ہارا،ویسٹ انڈیز بھی فتحیاب،ہردک پانڈیا کا لاٹھی چاج،ساتھ میں بائولنگ کا بھی خوب اٹیک،انگلینڈ 17 مواقع پاکر بھی پورے اوورز نہ کھیل سکا۔پہلا ٹی 20 میچ ہارکر خسارے میں چلاگیا۔ ایج باسٹن ٹیسٹ کی فتح کا نشہ اترا،انگلینڈ کی محدود اوورز ٹیم بھارت…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ۔بھارت ڈو آر ڈائی پر چلا گیا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کے لئے اسے اپنے باقی ماندہ تمام 6 میچز جیتنے ہونگے،ساتھ میں اپنے سے اوپر آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور پاکستان کی شکستوں کی امید کرنی ہوگی۔شکست تو دور کی…

بھارت 4 چیزیں کھوگیا،انگلینڈ کی تاریخی فتح،سیریز ڈرا
| | | | | | |

بھارت 4 چیزیں کھوگیا،انگلینڈ کی تاریخی فتح،سیریز ڈرا

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت ایج باسٹن میں ناکام،انگلینڈ نے ٹیسٹ تاریخ کی اپنی بڑی فتح رجسٹرڈ کردی۔اپنی تاریخ کاریکارڈ 378رنز کابڑا ہدف عبور کیا۔سابقہ ریکارڈ آسٹریلیا کے خلاف 362 رنز کا تھا جو 2019 ایشز میں قائم ہوا تھا ۔ بھارت تاریخی ٹیسٹ میں 3 چیزیں کھوگیا۔ پہلی چیز ایج باسٹن میں پہلی جیت…

انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز میں،ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوران نسل پرستی کا بڑا واقعہ
| | | | | |

انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز میں،ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوران نسل پرستی کا بڑا واقعہ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز میں،ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوران نسل پرستی کا بڑا واقعہ۔ انگلینڈ کرکٹ نسل پرستی کے حوالہ سے پھر ہیڈلائنز میں آگئی ہے۔گزشتہ 2 سال سے یارک شائر کائونٹی کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق کی جانب سے اٹھائے گئے نسل پرستانہ الزامات کا ڈراپ سین اور سزائیں ہوئے…

انگلینڈ پھر بڑے ہدف کی جانب رواں دواں،بھارت کے پائوں سے گرائونڈ کھسکادیا
| | | | | |

انگلینڈ پھر بڑے ہدف کی جانب رواں دواں،بھارت کے پائوں سے گرائونڈ کھسکادیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے بھارت کی ہوا نکال دی،پائوں سے زمین سرکادی،سرپر مصیبت ڈھادی ہے۔ایج باسٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز جو کچھ ہوا،وہ بھارت کے لئے خواب سے کم نہیں۔انگلینڈ کے لئے گزشتہ چند ہفتوں سے جاری معمول سے زیادہ کچھ نہیں۔ڈرامہ بن گیا۔اب کل منگل کو اس کا کلائمکس ہوگا،جب انگلینڈ تاریخ کے…

انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،2 وینیوز،تاریخیں طے،سکیورٹی ٹیم کی آمد
| | | | | |

انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،2 وینیوز،تاریخیں طے،سکیورٹی ٹیم کی آمد

کرک اگین اسپیشل رپورٹ انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،2 وینیوز،تاریخیں طے،سکیورٹی ٹیم کی آمد۔انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی ابتدائی تفصیلات کنفرم ہوگئی ہیں۔7 میچزکی ٹی 20 سیریز کے لئے ونڈو فائنل ہوگئی ہے،وینیوز میں 2 شہر فائنل کرلئے گئے ہیں۔اس طرح چند روز قبل کرک اگین کی دی گئی خبر کی تصدیق ہوگئی ہے،جس میں…

انگلینڈ 378 رنز کے تعاقب میں،بھارتی ٹیم پریشان
| | | |

انگلینڈ 378 رنز کے تعاقب میں،بھارتی ٹیم پریشان

  برمنگھم ،کرک اگین رپورٹ بھارتی باؤلرز خوفزدہ،انگلینڈ کی چوتھی اننگ کی اٹھان اور میچ وننگ ٹریک کے باعث ایج باسٹن ٹیسٹ میں پریشانی میں ہیں۔بھارتی ٹیم جس نے پہلی اننگ میں 416 رنز بناکر 132 رنز کی اہم لیڈ پاکٹ میں ڈالی تھی۔وہ دوسری اننگ میں 245 پر آؤٹ ہوگئی۔ چتشور پجارا 66 اور…