انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی
| | | |

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی

  کرک اگین کی خصوصی رپورٹ ایک اور کہانی چل پڑی ہے۔انگلینڈ میں کرکٹ پلیئرزکی نمائندہ تنظیم پروفیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن نے بھی دورہ پاکستان کے حوالہ سے لاعلمی کا اعلان کرکے دھماکا کردیا ہے۔اب ذرا کہانی سمجھئے۔انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کیا جو کہ اگلے ماہ کا تھا۔2 ٹی 20 میچزکے لئے انگلینڈ…

انگلش ویمنز ٹیم کی کپتان بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں،رمیز راجہ کا نیا اعلان
| | | |

انگلش ویمنز ٹیم کی کپتان بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں،رمیز راجہ کا نیا اعلان

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد پاکستان بیک فٹ پر ہے۔حکومتی سطح پر بھی اس حوالہ سے تشویش ہے۔یہی وجہ ہے کہ یہ معاملہ تازہ ترین وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گیا۔اس کے بعد گورنمنٹ نے ان معاملات کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور اب دیکھا جائے…

نیوزی لینڈ ڈرامہ کا سراغ لگالیا گیا،برطانوی ہائی کمشنر کی بھی پاکستان کو کلین چٹ
| | | |

نیوزی لینڈ ڈرامہ کا سراغ لگالیا گیا،برطانوی ہائی کمشنر کی بھی پاکستان کو کلین چٹ

کرک اگین رپورٹ پاکستانی حکومت نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کا اصل سراغ لگالیا،کہانی کہاں ڈیزائن کی گئی۔فلم کدھر سے آپریٹ ہوئی اور کیویزنے کیوں ایسا کیا۔پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے اصل کہانی کا پتا لگالیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کل بدھ کو پریس کانفرنس…

مائیکل ایتھرٹن  انگلینڈ پر برس پڑے،رمیز راجہ کی حمایت کردی،اپنابورڈ جھوٹا قرار
| | | |

مائیکل ایتھرٹن انگلینڈ پر برس پڑے،رمیز راجہ کی حمایت کردی،اپنابورڈ جھوٹا قرار

کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے لیگل ورک شروع کردیا ہے،بورڈ اور حکومتی سطح پر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ منگل کو وفاقی کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان سےانکار کے بعد اسے اپنے ملک سےشدید تنقید کا سامنا ہے۔غیر…

بھارت ویسٹ انڈیز سیریز سے انگلینڈ کا شیڈول دورہ متاثر،بل تک نہ آئے
| |

بھارت ویسٹ انڈیز سیریز سے انگلینڈ کا شیڈول دورہ متاثر،بل تک نہ آئے

    خصوصی رپورٹ ایک جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ یہ کہہ رہا ہے کہ کھلاڑیوں کی تھکاوٹ اور ذہنی آرام کو دیکھتے ہوئے پاکستان کا دورہ ممکن نہیں ہے،اس لئے اگلے ماہ ان کی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور دوسری جانب اس کے ساتھ ایک اور واردات ہوگئی ہے،اسے نہ صرف اپنے…

نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کو انگلینڈ میں دھماکے کی دھمکی نظر انداز،سوشل میڈیا صارفین حیران
|

نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کو انگلینڈ میں دھماکے کی دھمکی نظر انداز،سوشل میڈیا صارفین حیران

    لندن۔خصوصی رپورٹ   یہ بات تو پوچھی جائے گی کہ دھمکی آمیز ای میل کیوں اہم نہیں ۔نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو دی جانے والی بم دھماکہ کی ای میل کوئی معمولی بات نہیں تھی۔یہاں تو سکیورٹی الرٹ کی تفصیلات بھی نکل آئی ہیں۔سوال ہوگا کہ اس لئے نکلیں کہ ان میں…

انگلینڈ کا بھی پاکستان پر وار،دورہ منسوخ،آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی بھی دائو پر،بریکنگ نیوز
| | | |

انگلینڈ کا بھی پاکستان پر وار،دورہ منسوخ،آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی بھی دائو پر،بریکنگ نیوز

  کرک اگین کی رپورٹ پاکستان کرکٹ پر کیا کچھ منڈلارہا ہے،کسی کو اندازا ہے؟یہاں تو صرف اتنی بات ہوتی ہے کہ نیوزی لینڈ کے جانے کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی نہیں آئیں گی،یوں انٹر نیشنل کرکٹ مکمل بحال نہیں ہوسکے گی،یہ کہنے والے یہ ضرور مانتے ہیں کہ اس کے باوجود…

آئی سی سی  سپریم باڈی یا تماشائی،انضمام الحق کا براہ راست سوال
| | |

آئی سی سی سپریم باڈی یا تماشائی،انضمام الحق کا براہ راست سوال

    کرک اگین رپورٹ یہ بات اب اپنی جگہ درست ہوگئی ہے کہ کرکٹ کی عالمی باڈی کہاں ہے۔اس کا کیا کردار ہے،کرکٹ کو بھی فٹبال کی طرف دھکیلا جارہا ہے ۔سپریم باڈی جب تماشائی بن جائے اور اتنے بڑے واقعات میں خاموش تماشائی بنی رہے تو نہ صرف اس کے مقام بلکہ اس…

انگلینڈ نے دورہ پاکستان کا فیصلہ کردیا،نیوزی لینڈ بهی تیار،بریکنگ نیوز
| | | |

انگلینڈ نے دورہ پاکستان کا فیصلہ کردیا،نیوزی لینڈ بهی تیار،بریکنگ نیوز

  کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی خبر،انگلینڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کردیا ہے۔فیصلے سے پی سی بی کو بھی آگاہ کردیا ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم اگلے ماہ شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی اور 2 ٹی 20 انٹر نیشنل میچز کھیلے گی۔انگلینڈ بورڈ نے آج 20 ستمبر…

پی سی بی کا کھلا پیغام،انگلینڈ سر پکڑنے اور نیوزی لینڈ فیصلہ بدلنے پر مجبور
| | | |

پی سی بی کا کھلا پیغام،انگلینڈ سر پکڑنے اور نیوزی لینڈ فیصلہ بدلنے پر مجبور

  کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشل سیل پاکستان کرکٹ کے حوالہ سے چھٹی کے دن ڈرامائی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔نہائت مصروف ترین اور ہنگامہ خیز دن گزرا۔پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی پریس کانفرنس کے بعد بہت کچھ بدل گیا۔ایسا لگا کہ جیسے  متعدد ممالک کے سافٹ ویئر میں کچھ رد وبدل ہوا…

سری لنکا کا کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر پھر غور شروع،اہم اعلان متوقع
| |

سری لنکا کا کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر پھر غور شروع،اہم اعلان متوقع

  کولمبو،کرک اگین نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی کے بعد پی سی بی نے 2 ممالک کو دعوت نامے ارسال کئے تھے۔ان میں سری لنکا اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔اتوار کی شام پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے تصدیق کی تھی کہ دونوں ممالک نے پاکستان کے دورے…

انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے فیصلے کی نئی تاریخ سیٹ،آج رات آرام کریں
| |

انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے فیصلے کی نئی تاریخ سیٹ،آج رات آرام کریں

  لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ   یہاں 2 اہم خبریں بیک وقت دی جارہی ہیں اور کرک اگین کو یہ اعزاز حاصل ہونے جارہا ہے کہ وہ سب سے قبل یہ خبر بریک کررہا ہے کہ انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے حتمی فیصلہ کے اعلان کی نئی تاریخ سیٹ ہوگئی ہے،اس لئے آج رات…