شاہین آفریدی اور آسٹریلین بیٹر مارنو لبوشین میں خطرناک جوڑ پڑگیا
| | | | |

شاہین آفریدی اور آسٹریلین بیٹر مارنو لبوشین میں خطرناک جوڑ پڑگیا

کارڈف،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کرکٹ میں شاہین آفریدی اور آسٹریلین بیٹر مارنو لبوشین میں خطرناک جوڑ پڑگیا۔دونوں ہی ایک دوسرے کے خلاف کھل کرسامنے آگئے،ایک دوسرے کے شکار میں مگن ہوگئے ہیں۔نہلے پہ دہلا اور دکے پر تکا پڑا ہے۔ شان مسعود کا ایک اور سنچری کے ساتھ حقیقی اعلامیہ کارڈف میں جاری کائونٹی…