بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا میں پکی تاریخ  رقم کردی
| | | | | | |

بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا میں پکی تاریخ رقم کردی

سنچورین،کرک اگین رپورٹ بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا میں پکی تاریخ رقم کردی۔بنگلہ دیش نے وہ تاریخ رقم کردی،جو 20 سال سے نہیں ہورہی تھی۔اس نے جنوبی افریقا میں تاریخ کی پہلی ایک روزہ باہمی سیریز جیت لی ہے۔ٹائیگرز نے پروٹیز کو 9 وکٹ کی بڑی شکست سے دوچار کرکے 3 میچزکی سیریز…