پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن کینگروز کے نام،سری لنکابھارت سے ہارگیا، پاکستان کو سنہری موقع
| | | | | | | | |

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن کینگروز کے نام،سری لنکابھارت سے ہارگیا، پاکستان کو سنہری موقع

موہالی،راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیا،آسٹریلیا نے 73 اوورز کے کھیل میں 2 وکٹ پر271 اسکور  بنالئے تھے۔اتفاق کی بات ہے کہ دوسرے روز بھی مجموعی طور پر 73 اوورز کا کھیل ہوا تھا،آج اتفاق سے 72 اوورز ممکن ہوئے،جس وقت میچ ختم کرنے کا…