انڈر 19 ایشیا کپ،3 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل،بھارت لٹک گیا،افغانستان سے ڈو آر ڈائی
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ میں ایک اور ٹیم کے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔اتوار کو سری لنکا نے بھی فائنل فور کی ٹکٹ کٹوالی ہے۔اس نے نیپال ٹیم کو 60 رنز سے شکست دے دی ہے۔گروپ میں اس کی دوسرے میچ میں یہ دوسری کامیابی ہے۔اس طرح 2 فتوحات کے باوجود…