بھارت جنوبی افریقا سے خود ہارگیا،بحث شروع،سیریز میں کلین سوئپ کی کالک
| | |

بھارت جنوبی افریقا سے خود ہارگیا،بحث شروع،سیریز میں کلین سوئپ کی کالک

پرل،کرک اگین رپورٹ TWitter Image بھارت کیسے ہارا،اتنا جان لیں کہ 18 بالز ،10 اسکور۔3 وکٹیں ہاتھ میں۔پھر بھی پوری ٹیم 4 بالز قبل ڈھیر ہوکر 4 رنز سے ہارگئی۔جنوبی افریقا نے بھارت کو سال 2022 کا پہلا کلین سویپ کا تحفہ دیا ہے،اپنے ملک میں اسے مسلسل 5 ویں شکست دی ہے۔سوشل میڈیا پر…

بھارت جنوبی افریقا کے ہاتھوں برباد،ون ڈے سیریز بھی ہارگیا
| | |

بھارت جنوبی افریقا کے ہاتھوں برباد،ون ڈے سیریز بھی ہارگیا

پرل،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter  دل کے ارماں آنسووں میں بہ گئے۔ویرات کوہلی ناکام،بھارت بھی کامیابی بھول گیا،جنوبی افریقا نے اپنے ملک میں ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے ٹرافی بھی اٹھالی ہے۔پرل  میں کھیلے گئے میچ میں اس نے بڑی آسانی کے ساتھ 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ زمبابوے کی خوش فیمیاں…

سری لنکا زمبابوے اور افغانستان ہالینڈ سے ہارنے جارہے؟بھارت  پروٹیز سے بچ پائے گا
| | | | | |

سری لنکا زمبابوے اور افغانستان ہالینڈ سے ہارنے جارہے؟بھارت پروٹیز سے بچ پائے گا

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter کیا افغانستان ہالینڈ کے خلاف دوحا میں ہار رہا ہے؟3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ  میں وہ نیدر لینڈ کے خلاف صرف 222 اسکور کرسکا،اس کے 8 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔اسکور تو کم ہے لیکن با ت یہ کہ افغان بائولنگ کا اپنا اثر ہے،نتیجہ میں اس…

کوہلی کا انڈا،کیریئر اب دائو پر،تینوں ایک روزہ میچز کی اپ ڈیٹ
| | | | | |

کوہلی کا انڈا،کیریئر اب دائو پر،تینوں ایک روزہ میچز کی اپ ڈیٹ

پرل۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویرات کوہلی کو سورج غروب ہونے کے قریب،کپتانی چھوڑکر بھی فارم میں نہ آسکے،ان کے فینز سنچریز کے خواب دیکھتے ہیں،وہ اس بار ہاف سنچری تو کیا کھاتہ بھی نہ کھول سکے اور صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ پرل میں جاری بھارت اور جنوبی افریقا کے دوسرے ون ڈے میچ…

آج 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز،سری لنکا اور بھارت کو بقا کی جنگ درپیش،دوحا میں بھی اہم شو
| | | | | | |

آج 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز،سری لنکا اور بھارت کو بقا کی جنگ درپیش،دوحا میں بھی اہم شو

کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ میں آج جمعہ کے روز 2 گھنٹے کے اندر 3 ایک روزہ انٹر نیشنل میچز کھیلے جارہے ہیں،ان میں سے ایک فائنل ہے۔دوسرا ایک ٹیم کے لئے ڈو آرڈائی ہے،تیسرا سیریز کا آغاز ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق  دوپہر 12 بجے سے 2 بجے کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی…

بھارتی ٹیم اپنے دونوں کپتانوں کے بغیر آج ون ڈے میچ کھیلے گی،کوہلی عام کھلاڑی
| | |

بھارتی ٹیم اپنے دونوں کپتانوں کے بغیر آج ون ڈے میچ کھیلے گی،کوہلی عام کھلاڑی

پرل ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم آج سے اپنے موجودہ،سابق دونوں کپتانوں کے بغیر جنوبی افریقا میں ایک روزہ سیریز کھیل رہی ہے۔3 ایک روزہ میچز کے شو کا پہلا میچ آج پرل میں ہورہا ہے۔ویرات کوہلی کو بھارتی کرکٹ بورڈ پہلے ہی ایک روزہ کپتانی سے ہٹاچکا تھا،ٹی 20 کی قیادت…

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کم اسکور کے باوجود بچ گئے،تمام 4 میچز کے نتائج
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کم اسکور کے باوجود بچ گئے،تمام 4 میچز کے نتائج

کرک اگین تازہ ترین نیوز Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے روز 4 میچزکا فیصلہ ہوا،قریب تمام میچز ہی ون سائیڈڈ رہے،کوئی اپ سیٹ نہیں ہوا۔جنوبی افریقا کی ٹیم فتح کا موقع پاکر بھی محروم ہوگئی،اس کے مقابل موجود بھارتی ٹیم کم اسکور کے باوجودا پنی بائولنگ کے بل بوتے پر پہلی فتح…

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کو مشکلات،چاروں میچز کی تازہ ترین اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کو مشکلات،چاروں میچز کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image اٗئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میچز کا سلسلہ جاری ہے،ہفتہ کو دوسرے روز ایونٹ کی فیورٹ بھارتی ٹیم پہلی اننگ کی حد تک مشکلات میں دکھائی دی ہے۔متحدہ عرب امارات اور آئرلینڈ کی ٹیموں کو اسکور بنانے میں مشکلات کا سامنا رہا،زمبابوے نے اچھی بیٹنگ کی ہے۔…

ویرات کوہلی اور کھلاڑی آپے سے باہر، جنوبی افریقا پر بے ایمانی کے الزامات،مائیک پر نازیبا جملے
| | | | |

ویرات کوہلی اور کھلاڑی آپے سے باہر، جنوبی افریقا پر بے ایمانی کے الزامات،مائیک پر نازیبا جملے

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم ڈی آر ایس فیصلے میں تبدیلی سے آپے سے باہر ،کرکٹ جنوبی افریقا کے خلاف بد ترین الزامات،کوہلی اور ساتھی کھلاڑیوں نے وکٹ میں نصب مائیک پر ایسے ایسے جملے بول دیئے کہ سننے والے ششدر رہ گئے،بد دیانتی،بے ایمانی اور مکروہ کام کے الزامات لگادیئے…

کوہلی سستی کے نئے ریکارڈ کے قریب،پاکستانی ٹیم لاہور طلب،کیا ہونے جارہا
| | | | | | |

کوہلی سستی کے نئے ریکارڈ کے قریب،پاکستانی ٹیم لاہور طلب،کیا ہونے جارہا

کرک اگین رپورٹ Twitter Image یہ سب جگہ ہونے لگا۔ایک ہفتہ قبل ریٹائرمنٹ لینے والے سری لنکا کے کھلاڑی راجا پکاسا نے یوٹرن لے لیا۔یوں کہہ لیں کہ یوٹرن پاکستان سے سری لنکا پہنچ گیا ہے۔پاکاسا نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔ جیسا کہ گزشتہ رات کرک اگین نے خبر دی تھی کہ پی ایس…