آسٹریلین کپتان آئی پی ایل سے باہر،فوری واپسی
| | | | |

آسٹریلین کپتان آئی پی ایل سے باہر،فوری واپسی

نئی دہلی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کپتان آئی پی ایل سے باہر،فوری واپسی۔آسٹریلیاٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑگئے۔فوری طور پر سڈنی کے لئے روانگی۔سری لنکا کے دورے کے لئےبھی جائیں گے۔پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد آئی پی ایل 2022 جوائن کرنے والے پیٹ کمنزکے حوالہ سے ناقابل یقین تفصیلات ہیں۔ سب…

چنائی آئی پی ایل 2021 کا چیمپئن۔کولکتہ میں اندھیرے،ورلڈ ٹی 20 پر نئی دہشت کیسے
| | |

چنائی آئی پی ایل 2021 کا چیمپئن۔کولکتہ میں اندھیرے،ورلڈ ٹی 20 پر نئی دہشت کیسے

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 کا ٹائٹل چنائی سپر کنگز نے جیت لیا ہے۔اس نے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو  رنزسے شکست دے دی،اس طرح ایم ایس دھونی کا بطور کپتان 300 واں میچ یاد گار بن گیا،اتنے میچزکی ٹرپل سنچری کی قیادت کی تکمیل بذات خود ایک بڑا کارنامہ تھا،اوپر سے…

آئی پی ایل 2021 فائنل،دھونی کو300ویں میچ میں بڑے تحفہ کی تیاری،بڑا ہدف سیٹ
| | |

آئی پی ایل 2021 فائنل،دھونی کو300ویں میچ میں بڑے تحفہ کی تیاری،بڑا ہدف سیٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 فائنل کاپہلا ہاف چنائی سپر کنگز نے قریب جیت لیا ہے،نتیجہ تو خیر تب ہی آئے گا جب میچ مکمل ہوگا۔ایم ایس دھونی کے لئے 2021 آئی پی ایل فائل کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہوگیا ہے۔اس سے پہلے اہم، بات یہ ہے کہ چنائی سپر کنگز…

آئی پی ایل 2021،بھارتی دارالحکومت سرنڈر،نائٹ رائیڈرز فائنل میں پہنچ گئے
| | |

آئی پی ایل 2021،بھارتی دارالحکومت سرنڈر،نائٹ رائیڈرز فائنل میں پہنچ گئے

Image By Twitter شارجہ۔کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021،بھارتی دارالحکومت سرنڈر،نائٹ رائیڈرز فائنل میں پہنچ گئے۔آئی پی ایل 2021  میں ایک اور غضب ناک دن،ایونٹ کی ٹاپ ون ٹیم بھی فائنل سے باہر ہوگئی ہے۔2 روز قبل کوالیفائر میچ میں  اسے چنائی سپر کنگز نے شکست دی تھی۔لیگ میچز کے اختتام پر ٹاپ پر…

آئی پی ایل 2021،کوہلی کا پھر بوریا بستر گول،بنگلور فائنل سے آئوٹ
| | |

آئی پی ایل 2021،کوہلی کا پھر بوریا بستر گول،بنگلور فائنل سے آئوٹ

شارجہ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی پی ایل 2021،کوہلی کا پھر بوریا بستر گول،بنگلور فائنل سے آئوٹ۔یہ شارجہ ہے،یہاں اچھوں اچھوں کی ہوا نکل جاتی ہے،صحرا میں کرکٹ کا چشمہ سب سے پہلے یہیں پھوٹا۔جاوید میاں داد کا تاریخی چھکا بھی بھارت کو یہیں پڑا۔پھر دنیا نے دیکھا کہ ایک عشرے تک بھارت یہاں پاکستان سے…

آئی پی ایل،ممبئی بھی باہر،نیا قانون تیار،بغیر ہٹر کے بال ڈالنے کی اجازت،ایشز کی بھی اپ ڈیٹ
| | | | |

آئی پی ایل،ممبئی بھی باہر،نیا قانون تیار،بغیر ہٹر کے بال ڈالنے کی اجازت،ایشز کی بھی اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،ممبئی بھی باہر،نیا قانون تیار،بغیر ہٹر کے بال ڈالنے کی اجازت،ایشز کی بھی اپ ڈیٹ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایشز سیریز کے لئے مشروط اجازت دے دی ہے۔اس بات کا اعلان جمعہ کے روز ای سی بی نے کیا لیکن اس سے 3 روز قبل ہی یہ بات کلیئر ہوگئی تھی…

آئی پی ایل 2021،پلے آف کی لائن اپ قریب مکمل،ممبئی انڈینز جھٹکوں میں
| | |

آئی پی ایل 2021،پلے آف کی لائن اپ قریب مکمل،ممبئی انڈینز جھٹکوں میں

image source :Twitter کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021،پلے آف کی لائن اپ قریب مکمل،ممبئی انڈینز جھٹکوں میں ہے۔آئی پی ایل 2021 کی فائنل 4 الیون مکمل ہوگئی ہے۔شارجہ میں جمعرات کی شب کھیلے گئے اہم ترین میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے نہ صرف کامیابی حاصل کی بلکہ ساتھ میں ایسی باوقار فتح…

آئی پی ایل،کولکتہ کی نائٹ سحر میں بدلنے لگی،ایک سیٹ کے لئے 4 ٹیموں میں جنگ جاری
| | |

آئی پی ایل،کولکتہ کی نائٹ سحر میں بدلنے لگی،ایک سیٹ کے لئے 4 ٹیموں میں جنگ جاری

Image Source : Twitter دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 میں شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز مشکل مشن پر کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔اتوار کو اس نے اہم ترین میچ میں سن رائزرز حیدر آباد کو6 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنے امکانات باقی رکھے ہیں،لیگ اختتامی مراحل…

آئی پی ایل،کنگز نے کولکتہ کو اندھیری رات میں دھکیل دیا،ٹیبل کی جنگ عروج پر
| | |

آئی پی ایل،کنگز نے کولکتہ کو اندھیری رات میں دھکیل دیا،ٹیبل کی جنگ عروج پر

ٰImage Source : Twitter کرک اگین رپورٹ   آئی پی ایل تاریخ کا اچھا میچ رہا،کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لئے فائنل 4 کی جانب پیش قدمی مستحکم جاری رہنے اور پنجاب کنگز کے لئے ایک قسم کی بقاکی جنگ کا ایشو تھا۔دبئی میں کھیلا گیا میچ نہایت ہی سنسنی خیز رہا۔فائنٹنگ اسکور کے جواب میں…