شاہین آفریدی نے پھر اپنے سسر شاہد آفریدی کی بات نہ مانی،نقصان ہوگیا
| | | | | |

شاہین آفریدی نے پھر اپنے سسر شاہد آفریدی کی بات نہ مانی،نقصان ہوگیا

روٹرڈم،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کی وجہ سے قومی کرکٹ فینز بہت پریشان بھی ہیں اور تھوڑا صدمہ میں بھی ہیں،اس کی وجہ یہ ہے کہ ایشیا کپ  جیسے بڑے ایونٹ اور بھارت جیسی ٹیم کے خلاف مقابلے کے لئے عین وقت پر وہ قومی ٹیم کو دستیاب نہیں…

بگ بیش،پاکستان کے 50 کے قریب کرکٹرز شامل،فیصلہ کیسے ہوگا
| | | | |

بگ بیش،پاکستان کے 50 کے قریب کرکٹرز شامل،فیصلہ کیسے ہوگا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں اس بار کمال ہوگیا،آنے والےسیزن کے ڈرافٹ میں پاکستان سے 50 کے قریب کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں،اس طرح پہلی بار آسٹریلین بگ بیش میں پاکستانی کھلاڑیوں کی اتنی بڑی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ بگ بیش لیگ 23-2022 کے لئے 279 کرکٹرز کی لسٹ جاری کی…

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ سے باہر،کیویز سے بھی ہار
| | | | | | | | | | | | | | |

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ سے باہر،کیویز سے بھی ہار

  برج ٹائون ،کرک اگین رپورٹ کہانی ختم،ویسٹ انڈیز کی ٹرپل سنچری بھی اسے ناکامی سے نہ بچاسکی۔یوں مسلسل چوتھی ون ڈے سیریز کی ناکامی کے بعد اس کے اگلے سال شیڈول ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کے امکانات  مکمل طور پرمعدوم ہوگئے ہیں۔ برج ٹائون میں میزبان ٹیم نے فیصلہ کن ون ڈے…

رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا
| | | | |

رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا

مسقط،کرک اگین رپورٹ رضوان کی کپتانی رائیگاں،یو اے ای کو ایشیا کپ کے حوالہ سے بڑا جھٹکا۔ایشیا کپ 2022  میزبان متحدہ عرب امارات کے لئے خواب بننے لگا،اس کی اپنے ملک میں ہونے والے بنیادی رائونڈ میں پہنچنے کی کوششوں کا بڑا دھچکا لگاہے۔عمان میں جاری 4 ٹیموں کے کوالیفائر میچ میں اسے کویت جیسی…

ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن

عمران عثمانی کا تجزیہ پاکستان نے مسلسل 8 واں ایک روزہ میچ جیتا ہے،مسلسل تیسری سیریز اپنے نام کی ہے۔اس طرح آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی پیش رفت بہتر انداز میں ہوئی ہے۔اس سیریز کے اختتام پر پاکستان دوسرے نمبر پر نہیں آسکا بلکہ 120 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر…

بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا
| | |

بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا۔پاکستان نے جیسے تیسے کرکے نیدرلینڈز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ان میں سے 2 میچز تھوڑا مشکل سے جیتے گئے۔پہلے اور آخری میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستانیوں کے دانت کھٹے کردیئے۔آج آخری میچ میں شکست …

چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا
| | |

چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا۔چڑیاں کھیت چگتے چگتے رہ گئیں،۔نیدرلینڈز  پاکستان کو مات دیتے دیتے خود مات کھاگیا۔39 ویں اوور کے بعد ان سے بائونڈری تک نہ لگ سکی۔۔آئی سی سی رینکنگ کی سب سے نچلے نمبر کی ٹیم نے ٹاپ ون ٹیم کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور…

ایک نہیں،4 تبدیلیاں،پاکستان کی بیٹنگ،کیپس مل گئیں
| | |

ایک نہیں،4 تبدیلیاں،پاکستان کی بیٹنگ،کیپس مل گئیں

  روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کے خلاف تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ شروع ہوگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی فائنل الیون میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں نیدرلینڈز میں آج آخری میچ،ورلڈکپ ٹکٹ کی کنفرمیشن ممکن،2 تبدیلیاں امام الحق، شاداب خان، محمد رضوان اور حارث رؤف کی جگہ عبداللہ شفیق،…

ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات
| | | | | | | | |

ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات

عمران عثمانی ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کا کوالیفائر مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔اس بار یہ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے۔آخری بار 2016 میں اسی فارمیٹ میں تھا لیکن مجموعی طور پر یہ 15 واں ایشیا کپ ہوگا۔ٹی 20 فارمیٹ میں دوسرا۔اب ایشیا کپ کے…

ڈیوڈ وارنر اورکرکٹ آسٹریلیا میں خفیہ معاہدہ،10 سال بعد بگ بیش میں کیوں واپسی
| | | |

ڈیوڈ وارنر اورکرکٹ آسٹریلیا میں خفیہ معاہدہ،10 سال بعد بگ بیش میں کیوں واپسی

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی 10 سال بعد بگ بیش لیگ میں واپسی۔یہ بھی کمال ہوگیا،اس لئے کہ لیفٹ ہینڈ اوپنر اپنے ہی ملک کی لیگ ایک عشرے سے نہیں کھیل رہے تھے۔انہوں نے اب 2022 میں اگلے 2 سال کے لئے سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سوال یہ ہے…