رائل لندن ون ڈے کپ،شان مسعود کی ایک اور شاندار اننگ
| | | |

رائل لندن ون ڈے کپ،شان مسعود کی ایک اور شاندار اننگ

نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے سلیکشن کےقابل نہ سمجھے جانے والے شان مسعود کی انگلینڈ میں ایک اور شاندار ون ڈے اننگ،اپنی ٹیم ڈربی شائر کو 300 سےبڑے ہدف کے حصول میں اہم کردار اداکیا۔ وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب نارتھمپٹن میں کھیلے…

ایشیا کپ کوالیفائر،ہانگ کانگ کی مسلسل دوسری جیت،ریس میں 3 امیدوار شامل
| | | | | | |

ایشیا کپ کوالیفائر،ہانگ کانگ کی مسلسل دوسری جیت،ریس میں 3 امیدوار شامل

مسقط،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان،بھارت کے ساتھ کون جڑے گا،قریب فیصلہ  ہونے کو ہے۔ایشیا کپ کوالیفائر میں شریک چاروں ٹیموں کے 2،2 میچز مکمل ہوگئے ہیں،آخری 2 میچزکل بدھ کو ہونگے،اس کے بعد ٹاپ ون ٹیم کو پروانہ ملے گا۔ منگل کو کھیلےگئے میچ میں کویت کی خوش فہمیاں دور ہوگئیں،متحدہ عرب امارات…

وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب
| | | | | |

وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب

دبئی،کرک اگین رپورٹ سابق کپتان وسیم اکرم نے نشاندہی کی ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کا کونسا بیٹر خطرناک ہوسکتا ہے،اپنے ایک انٹرویو میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کو بھارت کے کھلاڑی سوریا کمار یادھیو کا خیال کرن ہوگا،وہ کلاسیکل ہٹر ہے جو میچ بدل  سکتا ہے۔وسیم…

پاکستان اور بھارت کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری،بین سٹوکس کا کیریئر دائو پر
| | | | | | | |

پاکستان اور بھارت کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری،بین سٹوکس کا کیریئر دائو پر

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بھارت کی ریٹنگ میں اضافہ ہواہے۔پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف 3 میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کیا۔بھارت نے زمبابوے کو اسی مارجن سے شکست دی۔اس کے بعد بھارت کی ریٹنگ بہتر ہوکر 111 ہوگئی ہے،اس کی پوزیشن تیسری ہے۔پاکستان 107 ریٹنگ…

ایشیا کپ،بھارتی ٹیم اچانک ہیڈ کوچ سے محروم،سری لنکن ٹیم میں 3 تبدیلیاں
| | | | | | |

ایشیا کپ،بھارتی ٹیم اچانک ہیڈ کوچ سے محروم،سری لنکن ٹیم میں 3 تبدیلیاں

ممبئی،دبئی:ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز سے صرف 4 روز قبل بھارت کو ایک اور دھچکا،اس کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا،اس طرح وہ شیڈول کے مطابق باقی کرکٹرز کے ساتھ آج دبئی روانہ نہیں ہوسکیں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے وہ کھلاڑی جو زمبابوے گئے تھے ،وہ بھی آج ہرارے …

ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا
| | | | | | |

ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا۔ایشیاکپ کی تاریخ کا سب سے طویل ترین اوور کس نے کروایا،یہ بھی ایک دلچسپ سوال ہے۔اگر کوئی پوچھے تو جواب ہے کہ 17 بالز کا طویل اوور،واقعی میں ناقابل یقین ہے لیکن یہ بدترین اعزاز پاکستان کے نام ہے۔…

ایشیا کپ گرم واقعات،شعیب اختر ہربھجن سے لڑنے ہوٹل پہنچ گئے
| | | | |

ایشیا کپ گرم واقعات،شعیب اختر ہربھجن سے لڑنے ہوٹل پہنچ گئے

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان اور بھارت 1984 سے آمنے سامنے ہیں لیکن رواں صدی میں شاید مزاج بدل گئے یا دونوں ممالک کے حالات نے دونوں کو اس قدر دور کردیا ہے کہ معمولی  بات پر بھی جھگڑا رہا ہے۔ایشیا کپ کے دلچسپ واقعات کا ایک اور جھگڑا بھی…

ایشیا کپ کے واقعات، پاک،بھارت جنگ کا کامران اکمل اور گوتم گمبھیر پر بھی اثر
| | | |

ایشیا کپ کے واقعات، پاک،بھارت جنگ کا کامران اکمل اور گوتم گمبھیر پر بھی اثر

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہونگے۔اس حوالہ سے شائقین میں بڑی دلچسپی پائی جاتی ہے،اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اب وقت بھی کم رہ گیا ہے۔ایشیا کپ کی مناسبت اور پاک،بھارت میچ کےتناظر میں ہم یہاں کچھ نیا بیان…

پاکستان کےبعدشکست بھارت کے بھی قریب سے گزرگئی،زمبابوے کا کرارا جواب
| | |

پاکستان کےبعدشکست بھارت کے بھی قریب سے گزرگئی،زمبابوے کا کرارا جواب

  ہرارے،کرک اگین رپورٹ زمبابوے نے بھی بھارت کے ساتھ آخری ون ڈے میں وہی کیا جو نیدرلینڈز نے پاکستان کے ساتھ 24 گھنٹے قبل کیا تھا۔دونوں ہی معروف ٹیمیں اپنے سے کم تر حریفوں کے خلاف ہزیمت سے بال بال بچیں۔پاکستان تونیدرلینڈز سے صرف9 رنز سے جیتا تھا۔زمبابوے آج پیر کو تیسرے اورآخری ون…

کرکٹ رائونڈاپ،ایشیاکپ سے ایک اور پیسر باہر،شان کے معاہدے،شکیب کی معذرت،اہم نیوز
| | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،ایشیاکپ سے ایک اور پیسر باہر،شان کے معاہدے،شکیب کی معذرت،اہم نیوز

روٹرڈیم،لندن،ڈھاکا،دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  نیدرلینڈز سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،جہاں وہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے لینڈ کریں گے،ٹیم نے نیدرلینڈز میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جیتی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے اپنی عوام سے پہلے ہی خیر مانگ لی،کہتے…

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول کنفرم،کرک اگین نیوز سچ ثابت
| | | | | | |

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول کنفرم،کرک اگین نیوز سچ ثابت

      لاہور، 22 اگست 2022ء،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بقیہ دو میچز 9…

ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا
| | | | | | | |

ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا

لاہور،پی سی بی میڈٖیا ریلیز ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا۔نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب…