ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں  کورونا ٹیسٹ مثبت
| | | | | | | |

ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت۔پاکستان سپر لیگ 7 سےا چانک جانے والے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز کی جگہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقامی کھلاڑی ناصر نواز کی خدمات حاصل  کرلی ہیں،ٹیم پہلے ہی فٹنس مسائل کا شکار ہے،کپتان شاداب…

پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح
| | | | |

پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح۔پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے ہراکر ٹاپ 2 میں جگہ بنالی،اب اس کا ایک اضافی میچ کنفرم ہوگیا۔دوسری جانب کراچی کنگز ایونٹ میں مسلسل 8 ویں شکست سے دوچار…

انگلش کپتان اوئن مورگن کی ایک کپتانی چھن گئی،برطرف
| | | | |

انگلش کپتان اوئن مورگن کی ایک کپتانی چھن گئی،برطرف

کرک اگین رپورٹ Getty Images بات آئی پی ایل کی ہے لیکن معاملہ انگلینڈ کےمحدود اوورز کپتان سے جڑا ہے۔انگلش کپتان اوئن مورگن برطرف،جزوی طور پر درست بھی ہوگا،یہ لکھنا بھی معنی رکھتا ہوگا کہ اوئن مورگن کپتانی سے برطرف کردیئے گئے۔ سہیل تنویر اور بین کٹنگ کی میچ فیس پر بڑا کٹ،جرمانہ آئی پی…

پاک بھارت کرکٹ میچ لڑکیوں کو کیسے کرکٹر بناتا
| | | | | | | |

پاک بھارت کرکٹ میچ لڑکیوں کو کیسے کرکٹر بناتا

  پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ لڑکیوں کو کرکٹر بنادے گا۔دونوں ممالک میں کرکٹ جنون اور توجہ بارڈر کا فرق مٹادیں گی۔ پاکستانی کپتان بسمعہ معروف کا یقین ہے۔اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد واپسی کرنے والی قومی ویمنز کپتان پریقین ہیں کہ ویمنز ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ویمنز کرکٹ کی ترقی…

سہیل تنویر اور بین کٹنگ کی میچ فیس پر بڑا کٹ،جرمانہ
| | | | |

سہیل تنویر اور بین کٹنگ کی میچ فیس پر بڑا کٹ،جرمانہ

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر میچ فیس کا 15 ،…

دورہ پاکستان،مائیکل نیسر کے باہر ہونے کی تصدیق،متبادل پلیئر کا بھی انتخاب
| | | | |

دورہ پاکستان،مائیکل نیسر کے باہر ہونے کی تصدیق،متبادل پلیئر کا بھی انتخاب

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Getty Images یہ ایک سادہ سی بات ہے،ایسے وقت میں کہ جوں جوں دورہ پاکستان کا وقت قریب آرہا ہے،آسٹریلیا سے کسی بھی نوعیت کی کوئی بھی خبر کسی بھی وقت آسکتی ہے،اس میں کچھ اتفاقی ہوگی،کچھ حادثاتی ہوگی،کبھی ایسی ہوگی کہ جو توقع کے عین مطابق ہوگی اور کبھی کیسی تو…

پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں اب فائنل 4 کی جنگ آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔مننگل کو پشاور زلمی کے ہاتھوں کوئٹہ کی شکست سے سرفراز الیون کے چانسز میں کمی واقع ہوئی ہے،اس کے باوجود اس کی…

نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کے خلاف ناقابل یقین بدترین ٹیسٹ ریکارڈ،پہلا ٹیسٹ پھر آگیا
| | | | |

نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کے خلاف ناقابل یقین بدترین ٹیسٹ ریکارڈ،پہلا ٹیسٹ پھر آگیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی تسلیم کرے گا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی ٹیسٹ ملک کا ریکارڈ ایسا ہوسکتا ہے؟آسٹریلیا،انگلینڈ اور بھارت سمیت تمام ممالک کو ایسے اعدادوشمار حاصل نہیں ہیں جو جنوبی افریقا کے پاس ہیں۔اس بات کا تذکرہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی نہایت دلچسپ اور…

بد ترین وائیڈ بال نو بال قرار،ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے کیوں گئے،برطانوی میڈیا میں سٹوری،آج ٹی 20 انٹرنیشنل،اہم خبریں
| | | | | | | | |

بد ترین وائیڈ بال نو بال قرار،ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے کیوں گئے،برطانوی میڈیا میں سٹوری،آج ٹی 20 انٹرنیشنل،اہم خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/File photo انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے مستعفی ہونے والے ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کو اپنے ہاں کوچنگ کی باقاعدہ پیشکش کردی ہے۔یہ اپنی جگہ ایک تاریخی و دلچسپ مثال ہوگی،اس لئے کہ ایک فاتح ٹیم نے اپنے ہیڈ کوچ کو فتح کے باوجود فارغ کردیا۔ایک ناکام ٹیم نے اسی…

عثمان قادر نے میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال لیا،راز کیا تھا،خود ہی بتادیا
| | | | | |

عثمان قادر نے میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال لیا،راز کیا تھا،خود ہی بتادیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image لیجنڈری مرحوم لیگ اسپنر عبد القادر کے بیٹے عثمان قادر نے پی ایس ایل 7 میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال کرلہرادیا،کیمرے کی آنکھ کاغذ پر لکھے پیغام کو نہ دیکھ سکی۔میچ کے بعد لیگ اسپنرنے خود ہی اپنا راز بتادیا۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس…

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت
| | | | |

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت

لاہور،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے گئے پلان کے اندر چکرادیا،ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 24 رنز سے جیت۔گلیڈی ایٹرز والے دیکھتے ہی رہ گئے  کہ یہ کیا ہوگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ 7(پی…

آسٹریلیا کا بہت بڑا کھلاڑی میکسویل دورہ پاکستان سے باہر،وجہ دلچسپ
| | | | |

آسٹریلیا کا بہت بڑا کھلاڑی میکسویل دورہ پاکستان سے باہر،وجہ دلچسپ

  میلبورن۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا ایک اور کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر ہوگیا۔معروف نام گلین میکسویل نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔اس کی وجہ کیا ہے۔وہ بھی نہایت دلچسپ ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سپر اسٹار گلین میکسویل نے مارچ میں شادی رچانی ہے۔ان کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال جب میں…