کرکٹ ٹیم کے 11 اراکین کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،شیڈول متاثر
| | |

کرکٹ ٹیم کے 11 اراکین کے کووڈ ٹیسٹ مثبت،شیڈول متاثر

  ڈھاکا ۔کرک اگین رپورٹ File photo.icc-cricket   کرکٹ ٹیم کے 11 اراکین کا کووڈ ٹیسٹ مثبت ،سب کمروں میں بند ہوگئے۔واقعہ بنگلہ دیش میں پیش آیا ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ایک روزہ سیریز کے لیے بنگلہ دیش پہنچی تھی۔دی ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے قریبی…

شکستیں تو شکستیں،جرمانے بھی ساتھ،عماد وسیم مجرم قرار

شکستیں تو شکستیں،جرمانے بھی ساتھ،عماد وسیم مجرم قرار

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز شکستیں تو شکستیں،جرمانے بھی ساتھ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اکیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی کنگز کے اسپنر عماد وسیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔…

ایک اور ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی،مکی آرتھر کا شان مسعود اور پاکستانی ٹیم سے رابطوں کا انکشاف
| | | | | | | |

ایک اور ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی،مکی آرتھر کا شان مسعود اور پاکستانی ٹیم سے رابطوں کا انکشاف

ہاگلے اوول،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوگئی ہے،دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاگلے اوو ل میں فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہوگا،کیوی کپتان کین ولیسن اس سیریز کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔ ادھرپاکستان کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کے پاکستان…

دورہ پاکستان سے قبل 24 گھنٹوں کے اندر آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ پلیئر زخمی،آمد مشکوک
| | | | |

دورہ پاکستان سے قبل 24 گھنٹوں کے اندر آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ پلیئر زخمی،آمد مشکوک

گابا،کرک اگین رپورٹ File photo دورہ پاکستان سے قبل ٹیسٹ اسجواڈ میں شامل دوسرا آسٹریلین کھلاڑی زخمی ہوکر میدان سے باہر،اس طرح ان کی بھی پاکستان آمد مشکوک ہوگئی ہے۔آسٹریلیا کرکٹ کا 24 گھنٹے کے اندر فال ڈائون کا سلسلہ جاری ہے۔یہ پاکستان کے حوالہ سے اچھی ہیڈلائنز نہیں ہیں۔یہ کرکٹ کی بریکنگ نیوز دونوں…

پی ایس ایل7،آج کوئٹہ اور پشاور میں سے ایک کی چوتھی پوزیشن کنفرم ہوگی
| | | | |

پی ایس ایل7،آج کوئٹہ اور پشاور میں سے ایک کی چوتھی پوزیشن کنفرم ہوگی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں آج ایک اور اہم میچ شیڈول ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ٹاکرا ہوگا۔کراچی کنگز کے 100 فیصد اخراج کے بعد اب فائنل 4 کی 3 سیٹوں کے لئے 4 ٹیمیں میدان میں ہیں۔ملتان سلطانز  فائنل 4 کے لئے کنفرم ہیں۔اسلام آباد…

بابر اعظم خوشی اور غمی کے درمیان ساکت،آصف علی نے فتح شاداب کے نام کیوں کی
| | | | | |

بابر اعظم خوشی اور غمی کے درمیان ساکت،آصف علی نے فتح شاداب کے نام کیوں کی

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم خوشی اور غمی کے درمیان ساکت،آصف علی نے فتح شاداب کے نام کیوں کی۔پی ایس ایل 7 میں فتح کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی جزوی کپتانی کرنے والے آصف علی نے شاداب خان کا شکریہ ادا کردیا،ان کا کہنا تھا کہ وہ زخمی ہوکر جاچکے تھے،پھر آخر میں واپس…

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست
| | | | |

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست۔اس لئے بھی کہ یونائیٹڈ کے فیلڈرز نے آدھے درجن کیچز ڈراپ کئے۔پی ایس ایل 7 کے 7 ویں میچ میں جاکر کنگز کی پہلی جیت بھی ممکن نہ ہوسکی۔پی ایس ایل میں واپسی کی امیدیں…

پی ایس ایل 7 سے کئی باہر،کئی نئے آگئے،آصف علی کے اوور میں 2 آئوٹ،2 کیچز ڈراپ
| | | | | | | |

پی ایس ایل 7 سے کئی باہر،کئی نئے آگئے،آصف علی کے اوور میں 2 آئوٹ،2 کیچز ڈراپ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 سے کئی باہر،کئی نئے آگئے،آصف علی کے اوور میں 2 آئوٹ،2 کیچز ڈراپ۔پی ایس ایل 7 میں کئی کھلاڑی آئوٹ،کئی مزید آگئے۔پی سی بی کے مطابق  اسلام آباد ٹیم افغانستان کے رحمان اللہ گرباز سے محروم ہوگئی ہے۔ان کی جگہ  انگلینڈ کے ول جیک باقی ماندہ میچز کے…

پی ایس ایل 7،جیسن رائے پر جرمانہ ہوگیا،فینز کے لئے اچھی خبر بھی آگئی
| | | | |

پی ایس ایل 7،جیسن رائے پر جرمانہ ہوگیا،فینز کے لئے اچھی خبر بھی آگئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کل 15 فروری سے قذافی اسٹیڈیم میں فل ہائوس بھرنے کی اجازت مل گئی ہے۔اس طرح کرکٹ فینز پر 50 فیصد یا اس سے کم زیادہ کی پابندی بھی ختم ہوگئی ہے۔حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔لاہور کے 6 مختلف مقامات سے…

اظہر علی اور سٹیون اسمتھ میں مماثلت کا ،باہمی تعلق کا انکشاف
| | | | | |

اظہر علی اور سٹیون اسمتھ میں مماثلت کا ،باہمی تعلق کا انکشاف

    لاہور، 14 فروری 2022،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اورموجودہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 90 کی دہائی میں کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے ہیں۔ اسٹیو واہ کی بیٹنگ صلاحیتوں سے متاثر اظہر علی…

پی ایس ایل 7،آج کراچی اسلام آباد کے سامنے،کنگز فائنل 4 میں کیسے جاسکتا،جانئے
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج کراچی اسلام آباد کے سامنے،کنگز فائنل 4 میں کیسے جاسکتا،جانئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ جاتے جاتے کراچی کنگز اسلام آباد کا کام نہ تمام کردے،بڑے ایونٹس میں اکثر ایسا ہوتا ہے۔پاکستان سپر لیگ 7 میں یہ خطرہ آج موجود رہے گا۔ پی ایس ایل 7 میں آج پیر 14 فروری کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان اہم معرکہ ہوگا۔7 واں میچ  کھیلنے والی…

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،ہیلی نے انضمام کا تاریخی سٹمپ چھوڑ کر سیریز گنوادی
| | | | |

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،ہیلی نے انضمام کا تاریخی سٹمپ چھوڑ کر سیریز گنوادی

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن رپورٹ  Getty Images آسٹریلیا گزشتہ 2 سال میں اپنے ہی ملک میں 2 ٹیسٹ ڈرامائی انداز میں ہار کرکراچی اترا تھا۔ایڈیلیڈ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 1 رن اور سڈنی میں جنوبی افریقا کے خلاف 5 رنزکی ناکامی اسے بھول نہیں رہی تھی کہ ایک اور شکست اس کی ایسی…