نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ،دوسرے روز کا احوال
| | |

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ،دوسرے روز کا احوال

  کراچی، 11 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ حنیف محمد ایچ پی سی گراؤنڈ میں 92 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے خیبرپختونخوا انڈر 19 بلیوز 83 اوورز میں…

نیشنل انڈر 19 کپ،پہلے رائونڈ کا میچ  ڈرا
| | |

نیشنل انڈر 19 کپ،پہلے رائونڈ کا میچ ڈرا

    کراچی، 2 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز سدرن پنجاب وائٹس اور بلوچستان وائٹس کے مابین یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا میچ ڈرا ہوگیا ہے. سدرن پنجاب وائٹس نے پہلی اننگز میں 224 رنز بنائے تھے. جواب میں بلوچستان وائٹس…

ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری،کئی تبدیلیاں
| | |

ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری،کئی تبدیلیاں

لاہور، 26 جولائی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا ہے۔سینئر کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا۔ راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جانے والا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس طرز کی…

کےپی کےنیشنل انڈر 19 چیمپئن
| | |

کےپی کےنیشنل انڈر 19 چیمپئن

  لاہور، 8 جولائی 2022ءپی سی میڈیا ریلیز شاہ زیب خان اور شیر دل خان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبر پختونوخواہ وائٹس نے سینٹرل پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل انڈر 19 کپ جیت لیا. فاتح ٹیم نے 215 رنز کا مطلوبہ ہدف 47ویں اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کرلیا….

نیشنل انڈر 19 کپ کے فائنل کی ٹیمیں فائنل ہوگئیں
| | |

نیشنل انڈر 19 کپ کے فائنل کی ٹیمیں فائنل ہوگئیں

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز سینٹرل پنجاب بلیوز اور خیبرپختونخوا وائٹس کی ٹیمیں نیشنل انڈر 19 کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے اختتام پر اپنے اپنے پولز کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ کا فائنل 8 جولائی کو رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ…

نیشنل انڈر 19کپ میں پہلے راؤنڈ میں سنچریز
| | |

نیشنل انڈر 19کپ میں پہلے راؤنڈ میں سنچریز

    لاہور، 28 جون 2022ء,پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل انڈر 19 کپ کے پہلے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا بلیوزاور وائٹس، سینٹرل پنجاب بلیوزاور وائٹس، سندھ بلیوز اور وائٹس نے اپنے میچز جیت لیے۔ ایوب پارک گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا بلیوز نے سدرن پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے شکست…

نیشنل انڈر 19 کپ 28 جون سے شروع،بڑے کوچز
| | |

نیشنل انڈر 19 کپ 28 جون سے شروع،بڑے کوچز

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل انڈر 19 کپ 28 جون سے شروع ہوگا۔28 جون سے شروع ہونے والے نیشنل انڈر 19 کپ میں مقابلے کی فضاء بڑھانے کے لیے پی سی بی نے سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کو انڈر 19 کھلاڑیوں کی کوچنگ کی ذمہ داری دی ہے۔ اس اقدام سے…

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اوپن ٹرائلز کی تاریخ آگئی
| | |

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اوپن ٹرائلز کی تاریخ آگئی

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز دو روزہ سی سی اے ٹورنامنٹس کے لیے ملک بھر کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اوپن ٹرائلز کا آغاز 25 مئی کی صبح 7 بجے سے ہوگا۔ اس حوالے سے ٹرائلز کا مکمل شیڈول یہاں دستیاب ہے۔ میچز میں 3 گھنٹے کا وقفہ،خاص کیپ،گیلا تولیہ،پی سی بی کا نیا…

میچز میں 3 گھنٹے کا وقفہ،خاص کیپ،گیلا تولیہ،پی سی بی کا نیا فیصلہ
| | |

میچز میں 3 گھنٹے کا وقفہ،خاص کیپ،گیلا تولیہ،پی سی بی کا نیا فیصلہ

لاہور، 20 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز میچز میں 3 گھنٹے کا وقفہ،خاص کیپ،گیلا تولیہ،پی سی بی کا نیا فیصلہ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔…

پی سی بی کا ہنگامی اجلاس کل شروع
| | |

پی سی بی کا ہنگامی اجلاس کل شروع

  لاہور، 18 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوزکا دو روزہ اجلاس19 مئی بروز جمعرات سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہورمیں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں انڈر 19 اور سینئر سطح پر ڈویژنل کرکٹ ٹورنامنٹس کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس حوالے…

انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کا شیڈول
| | | |

انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کا شیڈول

    لاہور، پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 23-2022 اکیس مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا. بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 93 ٹیمیں شرکت کریں گی. پچاس…

پاکستان کپ،فائنل کی پہلی ٹیم پکی ہوگئی
| | |

پاکستان کپ،فائنل کی پہلی ٹیم پکی ہوگئی

  لاہور، 28 مارچ 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کپ،فائنل کی پہلی ٹیم پکی ہوگئی۔ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نےکامران غلام کی سنچری کی بدولت سینٹرل پنجاب کو شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ دفاعی چیمپئن نے 287 رنز کا ہدف چھ گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر…