پاکستان کی پہلی آزمائش،سری لنکا کا وارم اپ میچ کے لئے ٹیم کااعلان
| | | |

پاکستان کی پہلی آزمائش،سری لنکا کا وارم اپ میچ کے لئے ٹیم کااعلان

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کی پہلی آزمائش،سری لنکا کا وارم اپ میچ کے لئے ٹیم کااعلان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا سری لنکا میں پہلا وارم اپ ٹیسٹ ہونے والا ہے،یہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کا ہوگا ،کون کتنے پانی میں ہے۔3 روزہ واحد پریکٹس میچ کل 11 جولائی بروز پیر سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ سری…