| | | |

پاکستان کی پہلی آزمائش،سری لنکا کا وارم اپ میچ کے لئے ٹیم کااعلان

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان کی پہلی آزمائش،سری لنکا کا وارم اپ میچ کے لئے ٹیم کااعلان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا سری لنکا میں پہلا وارم اپ ٹیسٹ ہونے والا ہے،یہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کا ہوگا ،کون کتنے پانی میں ہے۔3 روزہ واحد پریکٹس میچ کل 11 جولائی بروز پیر سے کولمبو میں شروع ہوگا۔

سری لنکا نے حیران کن طورپر کینگروز کو جکڑلیا،گالےٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں

سری لنکا کی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف اس پریکٹس  میچ کے لئے اپنے 15 رکنی کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔

کھلاڑیوں میںلاہیرو اُڑا،نشان مدوشکا ،نوانیڈو فرنینڈو،سدیرا سمارا وکرمانپن داننجیا – کپتان،سہان آراچیگ،چمیکا کرونارتنےلکشیتھاماناسنگھےپروینجےوکرمادلشانمدوشنکا،پرمودمدوشنلاستھ ایمبولڈینیا،ادتھ مدوشن،منود بھانوکا۔اشین بنداراشامل ہیں۔

قومی کھلاڑیوں نے عید کے فوری بعد پہلا کام کیا کیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *