امام الحق 199آئوٹ،نیتھن لائن 499 ناٹ آئوٹ،دفاعی حکمت عملی بابراعظم سمیت سب کو لے ڈوبی،اننگ تمام
| | |

امام الحق 199آئوٹ،نیتھن لائن 499 ناٹ آئوٹ،دفاعی حکمت عملی بابراعظم سمیت سب کو لے ڈوبی،اننگ تمام

پرتھ،کرک اگین رپورٹ امام الحق 199 بالز پر آئوٹ،نیتھن لائن 499 ناٹ آئوٹ،دفاعی حکمت عملی بابراعظم سمیت سب کو لے ڈوبی،اننگ تمام۔پاکستان کی دفاعی حکمت عملی بابر اعظم سمیت پوری بیٹنگ لائن کو لے ڈوبی،100 اوورز سے زائد کھیلنے والی شان مسعود الیون بے نشان بننے چلی ہے۔پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پاکستان کی…