کرکٹ کی دنیا کی سب سے بڑی خبر،آسٹریلیا دورہ پاکستان پر راضی،شیڈول جاری
| | | | | |

کرکٹ کی دنیا کی سب سے بڑی خبر،آسٹریلیا دورہ پاکستان پر راضی،شیڈول جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی خبر،انٹر نیشنل کرکٹ کی دنیا کی دھماکا خیز نیوز۔آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی ہے۔پی سی بی نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ کینگروز 23 برس بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کریں گے۔ شکست کا غم نہ رہا،سکاٹش پلیئرز اور قومی کھلاڑیوں کا…

پاکستان کے میدان آباد ہونے کی گارنٹی،ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری
| | | | | |

پاکستان کے میدان آباد ہونے کی گارنٹی،ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

  لاہور، پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے دسمبر میں پاکستان پہنچے گی۔یہ تمام میچز 13 سے 22 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ اپریل 2018 کے بعد یہ ویسٹ انڈیز…

آج بھی ٹریننگ کیمپ،کرکٹرز کا شرکت نہ کرنے کا اعلان،کوچز کی ڈریسنگ روم میں تقاریر
| | | | | | | |

آج بھی ٹریننگ کیمپ،کرکٹرز کا شرکت نہ کرنے کا اعلان،کوچز کی ڈریسنگ روم میں تقاریر

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف جیت گئی ہے۔اس کے باوجود قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ بدھ کو بھی شیڈول کیا گیا ہے لیکن اس میں قومی کرکٹرز نہیں ہونگے،پھر بھی کیمپ لگے گا۔   پی سی بی اعلامیہ کے مطابق قومی اسکواڈ بدھ کو آئی سی سی اکیڈمی میں شیڈول ٹریننگ…

تاریخ بدل گئی،کوہلی شکار،بھارت ناکام،پاکستان کی تاریخی جیت،کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد سچ
| | | | | | | |

تاریخ بدل گئی،کوہلی شکار،بھارت ناکام،پاکستان کی تاریخی جیت،کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد سچ

دبئی ،کرک اگین رپورٹ تاریخ بدل گئی،کوہلی شکار،بھارت ناکام،پاکستان کی تاریخی جیت،کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد سچ۔پاکستان نے روایت بدل ڈالی۔ورلڈ ٹی 20 کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو ہرادیا،دبئی میں گرین کیپس نے بلیو کیپس کو روند ڈالا۔میچ قریب یکطرفہ رہا،کسی بھی موقع پر بھارت کے ہاتھ میچ نہ آیا،پاکستان نے ایک…

ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں
| | | | | | | | | | | | | |

ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں

کرک اگین اسپیشل ڈٖائری ان دنوں چونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلا جارہا ہے،میگا ایونٹ کے حوالہ سے کچھ اہم خبریں ہوتی ہیں اور کچھ بہت تفصیلی بھی،اس لئے  کرک اگین بعض اوقات  کئی اہم خبروں کو نمایاں انداز میں شائع نہیں کرسکے تو اس کے لئے آج سے کرک اگین  اسپیشل ڈائری کے عنوان…

رمیز راجہ کا ایشیا کپ اور پاک بهارت کرکٹ سیریز پر چونکادینے والا اعلان
| | | | | | | |

رمیز راجہ کا ایشیا کپ اور پاک بهارت کرکٹ سیریز پر چونکادینے والا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد کسی بھی ایشیائی ٹیم کے حوالے سے کسی بھی ملک کی باہمی سیریز ملتوی کی گئی تو ایشین کرکٹ کونسل کے پلیٹ فارم سے ایک سخت اور مضبوط آواز بلند ہوگی اور ساتھ ہی یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ کرکٹ کے لئے…

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20،پاکستانی ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی ہو ہی گئی
| | | | | |

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20،پاکستانی ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی ہو ہی گئی

لاہور،دبئی،کرک اگین پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2021میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی۔ ٹیم دبئی پہنچ گئی،قرنطیہ میں چلی گئی ،جمعہ رات تک پی سی بی نے خاصی تنقید کے بعد ایک ویڈیو کی مدد سے یہ اعلان کیا۔ ویڈیو میں…

نیشنل ٹی 20 کپ میں گڑبڑ،ایک کهلاڑی سنگین الزام پر معطل
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ میں گڑبڑ،ایک کهلاڑی سنگین الزام پر معطل

لاہور: 14 اکتوبر 2021ء،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ میں گڑبڑ،ایک کهلاڑی سنگین الزام پر معطل.پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذیشان ملک کو پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے ،وہ پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ…

انگلینڈ کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین بھی مستعفی،میتھیوز کے بارے میں اہم اعلان
| | | | | | | | | |

انگلینڈ کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین بھی مستعفی،میتھیوز کے بارے میں اہم اعلان

سڈنی،کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ انٹر نیشنل سطح پر بڑے کرکٹ مما لک کے بڑے عہدیدار مشکل میں ہیں،اسی ماہ بگ تھری کے ایک اور رکن ملک آسٹریلیا کرکٹ کے چیئرمین مستعفی ہوگئے ہیں،اس سے قبل اس ماہ کے شروع میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور بھی مستعفی ہوچکے ہیں۔ گزشتہ…

نیشنل ٹی 20 لیگ،آخری میچ میں سنچری،سیمی فائنل لائن اپ مکمل
| | |

نیشنل ٹی 20 لیگ،آخری میچ میں سنچری،سیمی فائنل لائن اپ مکمل

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی کے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ کامران غلام کی 110 رنز کی شاندار اننگز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔لیگ میچز کے اختتام پر خیبرپختونخوا ، سینٹرل پنجاب، سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے پوائنٹس کی تعداد…

شعیب ملک،چوتھائی صدی پرانا پلیئر، 3 سال سے ناکام،ورلڈ ٹی 20 کی ٹکٹ کیسے ملی
| | | | | | | |

شعیب ملک،چوتھائی صدی پرانا پلیئر، 3 سال سے ناکام،ورلڈ ٹی 20 کی ٹکٹ کیسے ملی

تحقیق وتحریر:کرک اگین اسپیشل انوسٹی گیشن ڈیسک یہ پاکستان کرکٹ ہے،یہاں کچھ بھی ممکن ہے۔تعلقات،شور شرابہ،دبائو اور آوازیں بلند کرکے درست کو غلط اور غلط کو درست کردو۔پاکستان کے نومنتخب چیئرمین رمیز راجہ کے خیالات جو بھی تھے،اس کی مثال ایسی ہے کہ سیٹ پر جانے کے بعد عمران خان کو دیکھ لیں۔پہلے کیا کہتے…

نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا۔نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھائیسویں میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ناردرن نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد 186 رنز کا ہدف ایک گیند قبل…