پاکستان | پاکستان سپر لیگ | تازہ ترین | ٹی 20 لیگز | نیشنل | ہوم
فینز کے لئے بڑی خبر،پی ایس ایل 7 کے آفیشل گیت کا اعلان
لاہور،پی سی بی پریس ریلیز عاطف اسلم اور آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ گنگنائیں گے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ موسیقار عبداللہ صدیقی…