ورلڈٹی 20 کپ 2024 میں سری لنکا کا شیڈول
| | | | | |

ورلڈٹی 20 کپ 2024 میں سری لنکا کا شیڈول

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول جاری ہوگیا،تفصیلی شیڈول کرک اگین پر موجود ہے،یہاں سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن سری لنکا کے میچز کا شیڈول پیش خدمت ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے سری لنکا کا شیڈول میچ : 3 جون۔ سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ، نیویارک…