| | | | | |

ورلڈٹی 20 کپ 2024 میں سری لنکا کا شیڈول

کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول جاری ہوگیا،تفصیلی شیڈول کرک اگین پر موجود ہے،یہاں سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن سری لنکا کے میچز کا شیڈول پیش خدمت ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے سری لنکا کا شیڈول

میچ : 3 جون۔ سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ، نیویارک

میچ : 7 جون۔ سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش، ڈلاس

میچ : 11 جون۔ سری لنکا بمقابلہ نیپال، لاڈر ہل

میچ : 23 جون۔ سری لنکا بمقابلہ ہالینڈ، سینٹ لوس

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا مکمل شیڈول،ہر تاریخ کے الگ میچز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *