چھوٹے سے ہدف کےتعاقب میں کینگروز کو جان کے لالے،بمشکل جیت
| | |

چھوٹے سے ہدف کےتعاقب میں کینگروز کو جان کے لالے،بمشکل جیت

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کینگروز گھڑا کھود کر خود بال بال بچے،بمشکل جیت ۔آسٹریلیا کا دورہ سری لنکا،کینگروز کم ہدف کے سامنے بھی پزل،بمشکل جیت پائے۔آسٹریلیا کو ایک چھوٹے سے ہدف کےتعاقب میں جان کے لالے پڑے رہے،سری لنکا کے خلاف پانچواں ایک روزہ میچ جس انداز میں جیتا ہے،وہ کسی طور پر بھی قابل تعریف…

کیپ پر کیپ مل گئی،سری لنکا کی آدھی ٹیم،56 پر باہر
| | |

کیپ پر کیپ مل گئی،سری لنکا کی آدھی ٹیم،56 پر باہر

کولمو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کیپ پر کیپ مل گئی،سری لنکا کی آدھی ٹیم،56 پر باہر۔آسٹریلیا نے ایک اور کھلاڑی کو کیپ پہنادی ہے۔سری لنکا کے خلاف کولمبو میں 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری میچ جاری ہے۔آسٹریلیا نے اس میں جوش انگلس کو ون ڈے کیپ دی ہے۔وہ اپنے ملک کے 238 ویں…

کینگروز کے پر کٹ گئے،آئی لینڈرز کی مسلسل تیسری جیت،سیریز بھی اڑالی
| | |

کینگروز کے پر کٹ گئے،آئی لینڈرز کی مسلسل تیسری جیت،سیریز بھی اڑالی

کولمو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کینگروز کے پر کٹ گئے،آئی لینڈرز کی مسلسل تیسری جیت،سیریز بھی اڑالی۔کینگروز کے پر کٹ گئے،اڑان سے معذور۔آئی لینڈرز کے جال میں بری طرح جکڑے گئے۔سری لنکا نے آسٹریلیا کو مسلسل تیسری شکست دے کر 5 میچزکی سیریز اپنے نام کرلی ہے،آخری میچ ابھی بھی باقی ہے۔ سری لنکا نے…

آسٹریلیا کی ٹوٹ پھوٹ جاری،سری لنکا سے مسلسل دوسری شکست
| | |

آسٹریلیا کی ٹوٹ پھوٹ جاری،سری لنکا سے مسلسل دوسری شکست

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Image by AFP آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔سری لنکا میں مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست ہوگئی ہے۔آئی لینڈرز نے اپنے دارلحکومت میں کینگروز کو جال میں پھنساکربری طرح روند ڈالا ہے۔6 وکٹ کی باوقار جیت سے اس نے 5 میچزکی سیریز میں 1-2 کی برتری…

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا
| | | | | | | | | | |

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

  دبئی،پالی کیلے:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا ایک اور جمپ،آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کو ہرانے والی بابر اعظم الیون رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آئی تھی،اس نے بھارت کو 5 ویں پوزیشن پر پہنچادیا تھا۔ آئی سی سی…

گلین میکسویل نے سری لنکا سے پہلا ون ڈے ہتھیالیا
| | |

گلین میکسویل نے سری لنکا سے پہلا ون ڈے ہتھیالیا

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا فتح کے قرین بہنچ کر ہمت ہارگیا،اکیلے  گلین میکسویل نے پورا میچ بنادیا اور پھر جیت لیا۔پالی کیلے کے فل پیک ہائوس میں آئی لینڈرز نے اچھا مقابلہ کیا،میچ کے اختتامی لمحات میں وہ اپنے ہوش ٹھیکانے نہ لگاسکے۔نتیجہ میں کینگروز نے آئی لینڈرز کے پوش اڑادیئے۔…

سیریز شین وارن سے منسوب،ٹرینٹ برج ٹیسٹ کی لنچ تک اپ ڈیٹ
| | | | |

سیریز شین وارن سے منسوب،ٹرینٹ برج ٹیسٹ کی لنچ تک اپ ڈیٹ

کولمبو،ٹرینٹ برج:کرک اگین رپورٹ گالے میں شیڈول آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز آنجہانی لیجنڈ شین وارن کے نام منسوب کردی گئی ہے۔کینگروز ان دنوں سری لنکا کے دورے میں ہیں جہاں وہ ٹی 20 سیریز 0-1 سے جیت چکے ہیں۔ دونوں ممالک میں پہلا ٹیسٹ 29 جون اور دوسرا وآخری ٹیسٹ میچ 8…

کینگروز جکڑے گئے،سری لنکا کی ناقابل یقین جیت
| | |

کینگروز جکڑے گئے،سری لنکا کی ناقابل یقین جیت

پالے کیلے،کرکاگین رپورٹ Twitter Image آئی لینڈرز نے کینگروز کو جکڑلیا،حیرت انگیز طور پر ایک بڑے ہدف کے تعاقب میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو ٹی 20ا نٹرنیشنل میچ میں 4 وکٹ سے ہرادیا۔اس طرح آسٹریلیا کا سری لنکا میں وائٹ واش کرنے کا خوب بکھر گیا ہے۔ ہفتہ کو کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے وآخری…

سلو اوور ریٹ پر جرمانہ
| | |

سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا ایک جانب شکستوں کے حصار میں ہے۔دوسری جانب  مزید مسائل بھی ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف جمعرات کو کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ میں اسے شکست ہوئی،ٹرافی ہاتھ سے گئی۔ساتھ میں آج جمعہ کو امپائرز اور میچ ریفری نے جرمانہ بھی سنادیا ہے۔ امپائرز کی رپورٹ پر سری لنکن ٹیم…

بابر اعظم شان مسعود کو کھلانے کے مخالف،شاہد آفریدی نے 20 لاکھ روپے دیدیئے
| | | | | | | | | | |

بابر اعظم شان مسعود کو کھلانے کے مخالف،شاہد آفریدی نے 20 لاکھ روپے دیدیئے

کراچی،لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم شان مسعود کو کھلانے کے مخالف،شاہد آفریدی نے 20 لاکھ روپے دیدیئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفردی نے کراچی کے مقامی کرکٹ آرگنائزر حمید شیرازی کے لئے 20 لاکھ روپے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے،یہ فنڈز شاہد آفریدی فائونڈیشن کی جانب سے دیئے جائیں گے،وہ…

سپر اوور میں سری لنکا کو شکست،نیا جرمانہ،سمتھ زخمی،پی ایس ایل ٹاس
| | | | | | | |

سپر اوور میں سری لنکا کو شکست،نیا جرمانہ،سمتھ زخمی،پی ایس ایل ٹاس

  لاہور،سڈنی-کرک اگین انٹرنیشنل کرکٹ سے دلچسپ خبریں ہیں۔سری لنکا آئی سی سی کے نئے رول کے تحت شکار ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پھر آسٹریلیا میں ٹی 20 میچ ٹائی کرکے بھی ہار گئی۔ادھر آسٹریلیا کے سابق کپتان نے اپنا سر گرائونڈ میں مارکر اپنے أپ کو سیریز سے سائیڈ پرتو کرواہی لیا۔ساتھ…