ڈرا سیریز کا خسارہ،پاکستان ٹیبل پر کھسک گیا
| | | | | | | | |

ڈرا سیریز کا خسارہ،پاکستان ٹیبل پر کھسک گیا

    گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد قومی ٹیم واپس نمبر 5 پر آگئی ہے۔سیریز سے قبل اس کا چوتھا نمبر تھا۔ کرک اگین نے میچ سے ایک روز قبل متوقع پوزیشن بتادی تھی۔اتوار 24 جولائی سے شروع ہونے والا دوسرا…

فواد عالم کا غصہ،بابر حیرت زدہ،رن آئوٹ نے نقشہ الٹ دیا
| | | |

فواد عالم کا غصہ،بابر حیرت زدہ،رن آئوٹ نے نقشہ الٹ دیا

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف صرف 28 منٹ میں 3 وکٹیں گنوادیں،پہلے سیشن میں 100 منٹ سے زائد گزارنے والی ٹیم کے لئے یہ مایوس کن بات تھی۔،آخری روز کے پہلے سیشن کا ڈرامہ یہ تھا کہ 31 اوورز اور ایک بال پر پاکستان نے 99 اسکور کئے۔4 وکٹیں…

رضوان ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار خود سے کلین بولڈ،منیجرزوکوچز کے تبادلے
| | | |

رضوان ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار خود سے کلین بولڈ،منیجرزوکوچز کے تبادلے

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کےخلاف دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز کا پہلا سیشن کیسا رہا،اس کے لئے قومی کیمپ میں اگر تھوڑا اطمینان ہوگا تو سری لنکن کیمپ کو جس طرح چندکامیابیاں ملی ہیں،اس پر انہیں بھی امید ہوگی کہ وہ کچھ کرسکتے ہیں۔ جمعرات کو اس میچ اور سیریز کا آخری روز ہے۔پاکستان…

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ
| | | |

پاکستان کے لئےسری لنکا کا موزوں علاج، 508 رنزکا ہدف سیٹ

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولرز ناکام ہوگئے۔گال میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز اسپنرز چلے نہ پیسرز۔سری لنکا کی لوئر مڈل آرڈر نے بھی زچ کرڈالا۔نتیجہ میں سری لنکا نے پاکستان کا وہ حل سوچا اور کیا ہے جو اس سے قبل کبھی کوئی کرہی نہیں سکا۔گزشتہ ٹیسٹ میں 342 رنزکا…

گال ٹیسٹ،پاکستان ایک اور موقع گنواگیا،323 رنز کا قرض چڑھ گیا
| | | |

گال ٹیسٹ،پاکستان ایک اور موقع گنواگیا،323 رنز کا قرض چڑھ گیا

گال،کرک اگین رپورٹ گال ٹیسٹ،پاکستان ایک او موقع گنواگیا،323 رنز کا قرض چڑھ گیا۔پاکستانی ٹیم گال ٹیسٹ کے قریب آتے آتے پھر دور ہونے لگی،ایک موقع پر 35 ویں اوور کی محدود کوشش میں اس نےسری لنکا کے 5 کھلاڑی صرف 117 رنزپرآئوٹ کردیئے تھے اور اس وقت میزبان ٹیم کی مجموعی لیڈ 263 اسکورکی…

ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز
| | |

ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز

گال،کرک اگین رپورٹ ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی سن فٹ ہونے کے بعد فوٹوگرافر بن گئے،ذمہ داری سنبھال لی،عین ممکن ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں وہ بطور فوٹوگرافرصحافی  خدمات سرانجام دیں۔ساتھ میں وہ کرکٹ فینز اور میڈیا کے لئے بڑے معاون ہونگے۔ کبھی پولیس…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان نمبر 3 پر واپس،سری لنکا 6 پر جاگرا
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان نمبر 3 پر واپس،سری لنکا 6 پر جاگرا

گال،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان نمبر 3 پر واپس،سری لنکا 6 پر جاگرا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف  گال ٹیسٹ جیت کر اہم کامیابی اپنے نام کی ہے،یہ اس اعتبار سےبھی اہم ہوگئی ہے کہ گرین کیپس آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے،یوں وہ…

شعب اختر نے کس کا نام پھینٹا رکھ دیا،ایشیا کپ پر انکشاف،مزید معلومات
| | | | | |

شعب اختر نے کس کا نام پھینٹا رکھ دیا،ایشیا کپ پر انکشاف،مزید معلومات

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس نے ایک کھلاڑی کا نام پھینٹا رکھ ردیا،ادھر ساتھ میں گال ٹیسٹ میں عبد اللہ شفیق کی سنچری کی شاندار تعریف کی ،ساتھ میں انہوں نے شان  مسعود کا بھی ذکر کیا،ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی محبتوں کا بھی ذکر کیا۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ گال ٹیسٹ میں…

وسیم اکرم کو بابر اعظم کی بڑی دستک کیسے سنائی دی،حیرت انگیز انکشاف
| | | | | |

وسیم اکرم کو بابر اعظم کی بڑی دستک کیسے سنائی دی،حیرت انگیز انکشاف

لندن،کولمبو:کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کو بابر اعظم کی بڑی دستک کیسے سنائی دی،حیرت انگیز انکشاف۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کی کمال انداز میں تعریف کی ہے،انہوں نے ان کی کامیابیوں کی چاپ سنی ہے،ایک ایسی دستک سنی ہے جو دنیا بعد میں سنے گی،ساتھ میں انہوں نے بابر…

پاکستان کی آدھی ٹیم گرائونڈ سے باہر،بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ
| | | |

پاکستان کی آدھی ٹیم گرائونڈ سے باہر،بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی آدھی سے زیادہ ٹیم گرائونڈ سے باہر،بابر اعظم بال بال بچے۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری صبح شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔7 کھلاڑی 97 کے قلیل اسکور پر پویلین لوٹ چکے تھے،اس وقت تک بابر اعظم تن تنہا فائٹ کررہے تھے۔ کھیل کے آغاز…

یاسر شاہ کھیلیں گے یا نہیں،کوہلی،سری لنکن حالات،سیریز مستقبل  پر بابر اعظم نے لب کھول دیئے
| | | | |

یاسر شاہ کھیلیں گے یا نہیں،کوہلی،سری لنکن حالات،سیریز مستقبل پر بابر اعظم نے لب کھول دیئے

گال،کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کھیلیں گے یا نہیں،کوہلی،سری لنکن حالات،سیریز مستقبل پر بابر اعظم نے لب کھول دیئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابرا عظم نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے اپنے بنیادی بائولر کا بتادیا کہ کون کھیل رہا ہے،ساتھ میں گال کرکٹ اسٹیڈیم،ویرات کوہلی اور سری لنکن حالات کے…

گال کے پاک،سری لنکا ٹیسٹ کے حوالہ سے سری لنکن میڈیا کے کیا دعوے
| | | |

گال کے پاک،سری لنکا ٹیسٹ کے حوالہ سے سری لنکن میڈیا کے کیا دعوے

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکن میڈیا نے پاکستان اور سری لنکا کے گال ٹیسٹ کے حوالہ سے بات کرنا شروع کردی ہے۔اس نے دلچسپ میڈیا رپورٹنگ کی ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق گال کی پچ اسپنرزپر ضرور مہربان ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ ہر گزرتے وقت نے اس کی پچ نے بیٹنگ کو…