آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائرکو فیصلہ سناکر سبکی یاسیفٹی،سمرسیٹ بلاسٹ چیمپئن
| | | |

آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائرکو فیصلہ سناکر سبکی یاسیفٹی،سمرسیٹ بلاسٹ چیمپئن

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائرکو فیصلہ سناکر سبکی یاسیفٹی،سمرسیٹ بلاسٹ چیمپئن۔آئوٹ یا ناٹ آئوٹ۔ایک بار پھر بحث چھڑی ہے۔میچ بھی کوئی عام نہیں۔انگلینڈ کی ٹی 20 لیگ ٹی20بلاسٹ کا فائنل ہے۔امپائرکا سافٹ سگنل نئے قوانین کےمطابق اڑگیا۔ٹی 20 بلاسٹ ٹائٹل ڈرامائی اندازمیں  سمرسیٹ کائونٹی  نے جیت لیا۔ فائنل میں اس نے ایسیکس  کو…

بھارت سے ہارکےبعد شان مسعود پھر کامیاب،شاداب کی ناکامی جاری
| | | | | |

بھارت سے ہارکےبعد شان مسعود پھر کامیاب،شاداب کی ناکامی جاری

ڈربی،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کے اہم ایونٹ ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں شان مسعود کی ٹیم ڈربی شائر پھر جیت گئی،2 روز قبل بھارت سے ہارنے والی ٹیم اپنی جیسی ٹیم کے خلاف پھر تگڑی نکلی،کپتان شان مسعود اس بار جلد آئوٹ نہیں ہوئے۔نتیجہ میں باقی پلیئرز بھی چھائے رہے۔ بھارت سے ہارکےبعد…

ٹی20 بلاسٹ،عامر ،شاداب اور راشد خان کے ساتھ عجب اتفاق
| | | | | | |

ٹی20 بلاسٹ،عامر ،شاداب اور راشد خان کے ساتھ عجب اتفاق

ہوو،کرک اگین رپورٹ ٹی20 بلاسٹ،عامر ،شاداب اور راشد خان کے ساتھ عجب اتفاق۔تینوں ہی بائولنگ میں موثر رہے،تینوں کی ٹیمیں ہارگئیں۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ میں محمد عامر صرف 3 بالز ہی کرسکے،انہیں انجری کیوجہ سے باہر جانا پڑا،انہوں نے اس میں بھی ایک وکٹ اڑالی۔محمد عامر نے پمشائر کے بین میکڈر مٹ کو 4…

شان مسعود پر بگ ہٹرز کےحملے،شاداب اور رضوان کی ٹیمیں کامیاب
| | | | | |

شان مسعود پر بگ ہٹرز کےحملے،شاداب اور رضوان کی ٹیمیں کامیاب

لندن،کرک اگین رپورٹ یارک شائر نے وورسٹر شائر کو 5 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں شاداب خان کی ٹیم جیت گئی۔پاکستانی آل رائونڈر کا کچھ حصہ نہ رہا۔وورسٹر شائر ٹیم پہلے کھیل کر صرف 5 وکٹ پر 150 رنز بناسکی۔کاشف علی نے 46 کی اننگ کھیلی۔شاداب 4…

شان مسعود کے بلے سے ٹی 20 رنز جھڑنے لگے،مسلسل دوسری فتح گر اننگ
| | | | |

شان مسعود کے بلے سے ٹی 20 رنز جھڑنے لگے،مسلسل دوسری فتح گر اننگ

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے بلے سے ٹی 20 رنز جھڑنے لگے،مسلسل دوسری فتح گر اننگ۔پاکستانی اوپنر شان مسعود کی ٹی 20 کرکٹ میں 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل دوسری جارحانہ ففٹی،ڈربی شائر کی قیادت کرنے والے لیفٹ ہینڈ اوپنر مسلسل فتوحات کے ٹریک پر ہیں۔ ووسٹر میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم…

شان مسعود کپتان بن گئے،100 ویں میچ میں برق رفتار ففٹی،ڈربی شائر فاتح
| | | | | |

شان مسعود کپتان بن گئے،100 ویں میچ میں برق رفتار ففٹی،ڈربی شائر فاتح

ڈربی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اوپنر شان مسعود انگلینڈ میں جاکر نکھر ہی نہیں گئے،کپتان بن گئے،ساتھ میں ماسٹر کلاس قائدانہ اننگ کھیل کر اپنی ٹیم ڈربی شائر کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔ٹی 20 بلاسٹ میں شان مسعود کی کارکردگی دن بدن نکھررہی ہے۔وہ اس سال ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے…

ٹی 20 بلاسٹ،محمدرضوان اس بار کیسے ناکام،ٹیم فاتح
| | | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،محمدرضوان اس بار کیسے ناکام،ٹیم فاتح

ہوو،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان اس بار ناکام،ان کی ٹیم کامیاب۔گزشتہ میچ میں انہوں نے ہاف سنچری اسکور کی تھی لیکن ٹیم ہارگئی تھی۔اتوار کو کھیلے گئے ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں  سسیکس نے کینٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے ہرادیا ہے۔ محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم…

محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم نے پانی پھیردیا
| | | | | |

محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم نے پانی پھیردیا

برسٹل،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کے ٹی 20 بلاسٹ میں محمد رضوان کی مسلسل دوسری نصف سنچری،ٹیم پھر بھی ناکام۔ محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم نے پانی پھیردیا۔،پاکستانی رائٹ ہینڈ بیٹر نے بہر حال اپنی اننگ سے مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔ برسٹل میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں گلوسٹر…

شاداب خان انگلینڈ میں کسی اور مشن پر
| | | |

شاداب خان انگلینڈ میں کسی اور مشن پر

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان انگلینڈ میں کرکٹ کی بجائے سیرو تفریح میں مصروف ہیں،ساتھ میں اپنے مداحوں کو بھی باخبر کئے ہوئے ہیں۔چند روز قبل انگلینڈ پہنچنے والے شاداب خان کی کرکٹ مصروفیات میں ابھی تاخیر ہے۔اس کے نتیجہ میں انہوں نے بھی نیاکام پکڑلیا ہے۔ بریکنگ…

افغان سپنر راشد خان اور پاکستانی سٹار رضوان یکجا،ایک ساتھ کھیلیں گے
| | | | | | | |

افغان سپنر راشد خان اور پاکستانی سٹار رضوان یکجا،ایک ساتھ کھیلیں گے

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان اور افغانستان کے نمبر ون اسپنر راشد خان یکجا ہوگئے۔2022 میں ایک ساتھ کھیلیں گے،یہ نیا انکشاف جمعہ کو اس وقت ہوا جب انگلش کائونٹی سسیکس نے افغان اسپنرسے 2022 کائونٹی ٹی 20 بلاسٹ کے لئے معاہدہ کیا ہے۔ محمد رضوان کا پہلا انگلش…