بھارتی ٹیم 3 روز کیلئے ورلڈکپ حصارسے باہر،کھلاڑیوں کو چھٹی
| | | | |

بھارتی ٹیم 3 روز کیلئے ورلڈکپ حصارسے باہر،کھلاڑیوں کو چھٹی

پونے،کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم 3 روز کیلئے ورلڈکپ حصارسے باہر،کھلاڑیوں کو چھٹی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کے دوران ہی چھٹی ملے گی،اس بات کا اعلان ہوگیا ہے۔بھارت کی ٹیم اس وقت ورلڈکپ میں ناقابل شکست ہے اور اس کا اگلا میچ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہے۔اس میچ کے بعد اس کا اگلے…