| | | | |

بھارتی ٹیم 3 روز کیلئے ورلڈکپ حصارسے باہر،کھلاڑیوں کو چھٹی

پونے،کرک اگین رپورٹ

بھارتی ٹیم 3 روز کیلئے ورلڈکپ حصارسے باہر،کھلاڑیوں کو چھٹی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کے دوران ہی چھٹی ملے گی،اس بات کا اعلان ہوگیا ہے۔بھارت کی ٹیم اس وقت ورلڈکپ میں ناقابل شکست ہے اور اس کا اگلا میچ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہے۔اس میچ کے بعد اس کا اگلے 7 روز کوئی میچ نہیں ہوگا۔پھر اسے 29 اکتوبر کو انگلینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔یوں بھارتی کھلاڑی ورلڈکپ سرکل سے 3 روز کیلئے باہر ہونگے۔وہ اپنے ایام فیملیز کے ہاں گزاریں گے۔کھلاڑیوں کو چھٹی ہوگی کہ وہ مخلتف شہروں میں جاکر اپنے گھروں میں وقت گزاریں گے۔

کرکٹ ورلڈکپ2023،پاکستان اور آسٹریلیاکا آج ٹکرائو،ایک جیسے حالات،جو ٹاس جیتا،وہ میچ ہارا مگر کیسے،جانیئے

اس طرح یہ بھی اپنی نوعیت کی منفرد بات ہوگی کہ کھلاڑی ورلڈکپ سکیورٹی حصار سے باہر ہونگے،اس سے قبل گزشتہ میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما اسی طرح گھر سے واپسی پرچالان کروابیٹھے تھے۔

بھارتی کپتان روہت شرماکو تیزترین ڈرائیونگ پر 3 چالان جاری،ٹریفک پولیس ششدر

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *