| | | | | | | | | |

ٹیسٹ،ون ڈے میچز،پی ایس ایل 8 اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ

اندور ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا اکا غلبہ،بھارت کو 109 پر ڈھیر کرکے4 وکٹ پر 156 اسکور بنالئے۔یوں اس کی برتری47 رنزکی ہوگئی ہے۔اننگ کل دوبارہ شروع ہوگی۔

ادھر ڈھاکا میں بنگلہ دیش ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں 209 پر آئوٹ ہونے کے بعد واپسی کی ہے۔انگلینڈ کے4 کھلاڑی 69 پرشکار کرلئے ہیں۔19 اوورز کا کھیل باقی ے۔

پی ایس ایل کے لئے انگلش کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔تیمال ملز ان فٹ ہونے کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *