| | | | | | | |

آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی کپتان نے ورلڈکپ فائنلسٹ ٹیموں کا بتادیا

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی کپتان نے ورلڈکپ فائنلسٹ ٹیموں کا بتادیا۔آسٹریلیا کے کھلاڑی مچل مارش نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ 23 کے فائنل کی ٹیمیں بتادیں۔بھارت کو آئوٹ کردیا۔آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کا مقابلہ قرار دے دیا۔انہوں نے یہ انٹرویو اپنے سابق ہم وطن کھلاڑی ایڈم گلکرسٹ کو دیا ہے۔کہتے ہیں کہ بھارت میں پاکستان اور آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل کھیلیں گے۔مچل مارش آسٹریلیا کے ٹی  ٹوئنٹی کپتان بھی ہیں۔

ورلڈ کپ سے قبل دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کا دھڑن تختہ ،کیویز نے کتر کر رکھ دیا

پاکستان کے ٹرائیکا پیسرز شاہین شاہ آفریدی،نسیم شاہ اور حارث رئوف نے حالیہ ایشیا کپ میچز سے مخالف ٹیموں پر دہشت ڈالی ہوئی ہے۔پھر اوپر سے اس وقت پاکستان ٹیم آئی سی سی ون ڈے ریکنگ میں پہلے نمبر پر بھی ہے۔یوں مخالف ٹیمیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پاور سے آگاہ ہیں۔

آئی سی سی ورلڈکپ 23 اگلے ماہ کی 5 تاریخ سے بھارت میں شروع ہورہا ہے۔

ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں کتے کے ساتھ کھیلتے پائے گئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *