| | |

وکٹ لینے کا کبھی نہ دکھائی دینے والا جشن،ناقابل یقین،یہ سب کیسے

گابا،برسبین:کرک اگین رپورٹ

وکٹ لینے کا کبھی نہ دکھائی دینے والا جسن،ناقابل یقین،یہ سب کیسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کی وکٹ پر کلاسیکل جشن منایا گیا ہے۔گابا میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے آخری سیشن میں عثمان خواجہ نے 75 رنز پر  کی  مشکل ترین حالات میں خوبصورت اننگ کھیلی، انہوں نے سنکلیئر کی ایک گیند کو پہلی سلپ پرکیچ دے دیا ،یوں  کیون سنکلیئر کو اپنی پہلی ٹیسٹ وکٹ  ملی۔اور ڈیبیو کرنے والے نے بیک فلپ کے ساتھ جشن منایا۔ ایلن بارڈر نے  اس پر تبصرہ کیا ہے یہ  کرکٹ پر کہا،یہ اب تک کا سب سے بڑاجشن ہونا چاہیے۔

میچ فکسنگ الزامات پر شعیب ملک کا براہ راست جواب آگیا،فرنچائز کی بھی پریس ریلیز جاری

آسٹریلیا نے تباہی دیکھی ،جب ویسٹ انڈیز کے خلاف 311 رنزکے جواب میں اس کے 5 کھلاڑی صرف 54 رنزپر پویلین لوٹ گئے،یہاں ویسٹ انڈیز بڑا فائدہ دیکھ رہا تھا،اسے عثمان خواجہ کے 75 اور ایلکس کیری کے 65 کے ساتھ پیٹ کمنز  کی جاری ناقابل شکست ہاف سنری نے ناممکن کردیا۔

آسٹریلیا 8 وکٹ پر384 رنزبناچکا تھا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *