| | |

پاکستانی ٹیم بس نواز کو اکیلا چھوڑ کر ہوٹل روانہ،دلچسپ تبصرے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی ٹیم بس نواز کو اکیلا چھوڑ کر ہوٹل روانہ،دلچسپ تبصرے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت گئی لیکن اس کے بعد اتنی تیزی تھی کہ اپنے آل رائونڈر محمد نواز کو گرائونڈ میں چھوڑ کر ہوٹل روانہ ہوگئی۔کرائسٹ چرچ سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ٹیم بس محمد نواز کو گرائونڈ چھوڑے ٹیم ہوٹل پہنچ گئی ہے۔ٹیم منیجمنٹ کو علم تھا کہ کھلاڑی پورے ہیں اور نہ ہی ہیڈ کوچ اور کپتان کو ۔

پاکستان کی ڈرامائی فتح،کم ٹوٹل کے باوجود بھاری مارجن کی جیت،کیویز حیران ہوگئے

سوشل میڈیا پر آنے والی نیوز کے بعد دلچسپ خبریں اور تبصرے ہیں۔

کسی نے لکھا کہ نواز کو چھوڑ کر اس کی ٹیم گئی۔

نواز تنہا رہ گیا۔

نواز کی ضرورت نہیں۔

نواز کا بوجھ اتارو۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 42 رنز سے شکست دی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *